
12/09/2024
ان بچوں کی ماں تقریباً دوسال قبل پانی میں بھے کر مر گی تھی اور ان کا باپ ذہنی ماذوری کی وجہ سے بہت ہی لاچار اور غریب شخص ھے۔ بدقسمتی سے 2024-8- -29,کو سب سے بڑی بچی جنگل میں مال مویشی کےلئے ایک بڑے درخت پر سے پتے کاٹتے ہوے درخت سے گر گی جس سے اس جوں سال بچی کی دھنی ٹانگ ران سے مکمل ٹوٹ گی ھے اور اس وقتBone and Joint Hospital Jammu Be Bed No 52 زیرے علاج ھے- ورسا کی عرض ھے کہ انکی دل کھول کر مدد کریں ۔ یہ بچی آپکی امداد کی بہت مستھک ھے۔