ST Dîlãwâr Official

ST Dîlãwâr Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ST Dîlãwâr Official, Digital creator, Ranchi Road, Ramgarh.

Hello Everyone
This Is Official Page OFF Day Blog Follow Here For
more apdate
📩 Mail Me For Sponsorship
[email protected]
(DILAWAR)
Promotion :+918389877145 (WhatsApp )


About me ❤️💖♥️ "And You honor whom You will, and You
humiliate whom You will.

English kamjor hai to urdu se badla leliya bande ne 😆
27/07/2025

English kamjor hai to urdu se badla leliya bande ne 😆

खामोश रहना ही बेहतर है,इस ज़माने में लोग लफ़्ज़ों का गलत मतलब निकाल लेते हैं।♥️.      💖.           ❤️
20/07/2025

खामोश रहना ही बेहतर है,
इस ज़माने में लोग लफ़्ज़ों का गलत मतलब निकाल लेते हैं।
♥️.
💖.
❤️

14/05/2025

18/01/2025

🖍️دلاور شیخ جھاڑکھنڈ

حوار عن التّعَارُف (مکالمہ برائے تعارف)

١. ما اسمُكَ؟
ترجمہ: آپ کا نام کیا ہے؟
اسمي خالد.
ترجمہ: میرا نام خالد ہے۔

٢. كَمْ عُمْرُكَ؟
ترجمہ: آپ کی عمر کیا ہے؟
عمري عِشْرُوْنَ سنةً.
ترجمہ: میری عمر 20 سال ہے۔

٣. مِنْ أَيْنَ أَنْتَ؟
ترجمہ: آپ کہاں سے ہیں؟
أنا من الهند.
ترجمہ: میں بھارت سے ہوں۔

٤. أَيْنَ تَسْكُنُ؟
ترجمہ: آپ کہاں رہتے ہیں؟
أسكُنُ في مَدِينَةِ دِلھي.
ترجمہ: میں دہلی شہر میں رہتا ہوں۔

٥. مَاذَا تَعْمَلُ؟
ترجمہ: آپ کیا کام کرتے ہیں؟
أنا طالبٌ.
ترجمہ: میں طالب علم ہوں۔

٦. مَا هِوَايَتُكَ؟
ترجمہ: آپ کا شوق کیا ہے؟
هِوَايَتِي القِرَاءَةُ.
ترجمہ: میرا شوق مطالعہ ہے۔

٧. مَعَ مَنْ تَسْكُنُ؟
ترجمہ: آپ کس کے ساتھ رہتے ہیں؟
أَسْكُنُ مَعَ أُسْرَتِي.
ترجمہ: میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتا ہوں۔

٨. هَلْ تُحِبُّ السَّفَرَ؟
ترجمہ: کیا آپ سفر کو پسند کرتے ہیں؟
نَعَمْ، أُحِبُّ السَّفَرَ كَثِيرًا.
ترجمہ: جی ہاں، میں سفر کو بہت پسند کرتا ہوں۔

٩. مَا لُغَتُكَ المُفَضَّلَةُ؟
ترجمہ: آپ کی پسندیدہ زبان کون سی ہے؟
لُغَتِي المُفَضَّلَةُ العَرَبِيَّةُ.
ترجمہ: میری پسندیدہ زبان عربی ہے۔

١٠. مَاذَا تَتَمَنَّى فِي المُسْتَقْبَلِ؟
ترجمہ: آپ مستقبل میں کیا خواہش رکھتے ہیں؟
أَتَمَنَّى أَنْ أَكُونَ مُعَلِّمًا.
ترجمہ: میں چاہتا ہوں کہ میں ایک استاد بنوں۔

١١. مَا هِيَ لُغَتُكَ الأُمُّ؟
ترجمہ: آپ کی مادری زبان کیا ہے؟
لُغَتِي الأُمُّ الهِنْدِيَّةُ.
ترجمہ: میری مادری زبان ہندی ہے۔

١٢. هَلْ تَتَكَلَّمُ لُغَاتٍ أُخْرَى؟
ترجمہ: کیا آپ دوسری زبانیں بولتے ہیں؟
نَعَمْ، أَتَكَلَّمُ العَرَبِيَّةَ وَالإِنْجِلِيزِيَّةَ.
ترجمہ: جی ہاں، میں عربی اور انگریزی بولتا ہوں۔

١٣. كَمْ أَخاً وَأُخْتاً لَكَ؟
ترجمہ: آپ کے کتنے بھائی اور بہنیں ہیں؟
لِي أَخٌ وَاحِدٌ وَثَلاثُ أَخَوَاتٍ.
ترجمہ: میرے ایک بھائی اور تین بہنیں ہیں۔

١٤. مَا هُوَ طَعَامُكَ المُفَضَّلُ؟
ترجمہ: آپ کا پسندیدہ کھانا کیا ہے؟
طَعَامِي المُفَضَّلُ البِرْيَانِي.
ترجمہ: میرا پسندیدہ کھانا بریانی ہے۔

١٥. هَلْ تُحِبُّ الرِّيَاضَةَ؟
ترجمہ: کیا آپ کھیل کود کو پسند کرتے ہیں؟
نَعَمْ، أُحِبُّ كُرَةَ القَدَمِ.
ترجمہ: جی ہاں، میں فٹبال پسند کرتا ہوں۔

١٦. مَا هِيَ أَفْضَلُ كِتَابٍ قَرَأْتَهُ؟
ترجمہ: آپ نے کون سی بہترین کتاب پڑھی ہے؟
أَفْضَلُ كِتَابٍ قَرَأْتُهُ ، القُرْآنُ الكَرِيمُ.
ترجمہ: بہترین کتاب جو میں نے پڑھی وہ قرآن کریم ہے۔

١٧. مَنْ هُوَ صَدِيقُكَ المُقَرَّبُ؟
ترجمہ: آپ کا قریبی دوست کون ہے؟
صَدِيقِي المُقَرَّبُ أَحمَد.
ترجمہ: میرا قریبی دوست احمد ہے۔

١٨. مَاذَا تَفْعَلُ فِي وَقْتِ الفَرَاغِ؟
ترجمہ: آپ فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟
أَقْرَأُ الكُتُبَ وَأَتَعَلَّمُ أَشْيَاءَ جَدِيدَةً.
ترجمہ: میں کتابیں پڑھتا ہوں اور نئی چیزیں سیکھتا ہوں۔

١٩. هَلْ تُفَضِّلُ العَمَلَ فِي المَدِينَةِ أَمْ فِي القَرْيَةِ؟
ترجمہ: آپ شہر میں کام کرنا پسند کرتے ہیں یا گاؤں میں؟
أُفَضِّلُ العَمَلَ فِي المَدِينَةِ.
ترجمہ: میں شہر میں کام کرنا پسند کرتا ہوں۔

٢٠. مَا أَكْثَرُ شَيْءٍ تُحِبُّهُ فِي حَيَاتِكَ؟
ترجمہ: آپ کی زندگی میں سب سے زیادہ پسندیدہ چیز کیا ہے؟
أَكْثَرُ شَيْءٍ أُحِبُّهُ هُوَ قُرْبِي مِنَ اللهِ.
ترجمہ: سب سے زیادہ پسندیدہ چیز میرا اللہ سے قرب ہے۔

18/01/2025

🖍️دلاور شیخ جھاڑکھنڈ

1. مَوْلِدُ الكَهْرَبَاءِ يُوَفِّرُ الطَّاقَةَ.
جنریٹر توانائی فراہم کرتا ہے۔

2. أَحْمِلُ حَقِيبَةَ السَّفَرِ مَعِي إِلَى المَطَارِ.
میں سفری بیگ اپنے ساتھ ایئرپورٹ لے جاتا ہوں۔

3. هَذِهِ هَفِيَّةٌ جَدِيدَةٌ.
یہ نیا دستی بیگ ہے۔

4. أَنَامُ عَلَى حَشِيَّةٍ مُرِيحَةٍ.
میں آرام دہ گدے پر سوتا ہوں۔

5. ضَعِ الفَاكِهَةَ فِي الثَّلَّاجَةِ.
پھل فریج میں رکھو۔

6. غَسَّالَةُ المَلابِسِ تُنَظِّفُ الثِّيَابَ.
کپڑے دھونے کی مشین کپڑے صاف کرتی ہے۔

7. أُمِّي تَسْتَخْدِمُ مَاكِنَةَ الخِيَاطَةِ لِخِيَاطَةِ الثِّيَابِ.
میری والدہ کپڑے سلائی کرنے کے لیے سلائی مشین استعمال کرتی ہیں۔

8. أَشْوِي الكَبَابَ عَلَى السَّفُّودِ.
میں کباب سیخ پر بھون رہا ہوں۔

9. أَجْرِيتُ مُكَالَمَةً بِالهَاتِفِ.
میں نے موبائل پر کال کی۔

10. أَصْلَحْتُ سِلْكَ الكَهْرَبَاءِ المَقْطُوعَ.
میں نے کٹی ہوئی بجلی کی تار ٹھیک کی۔

11. زِرُّ الكَهْرَبَاءِ مُعَطَّلٌ.
بجلی کا بٹن خراب ہے۔

12. مَقْبَسُ السُّوئِچِ قَرِيبٌ مِنَ البَابِ.
سوئچ ساکٹ دروازے کے قریب ہے۔

13. أَنَامُ عَلَى سَرِيرٍ مَرِيحٍ.
میں آرام دہ پلنگ پر سوتا ہوں۔

14. غَطَاءُ السَّرِيرِ جَمِيلٌ جِدًّا.
پلنگ کی چادر بہت خوبصورت ہے۔

15. أُمَشِّطُ شَعْرِي بِالمِشْطِ.
میں کنگھی سے اپنے بال سنوارتا ہوں۔

16. أَسْتَعْمِلُ الصَّابُونَ لِغَسْلِ يَدَيَّ.
میں صابن سے اپنے ہاتھ دھوتا ہوں۔

17. تَسْتَعْمِلُ الخَادِمَةُ مَاسِحَةً لِتَنْظِيفِ الفَرَاشِ.
ملازمہ فرش صاف کرنے کے لیے صاف کرنے والا استعمال کرتی ہے۔

18. أَتَغَطَّى بِبَطَّانِيَّةٍ فِي الشِّتَاءِ.
میں سردیوں میں کمبل اوڑھتا ہوں۔

19. أَحْمِلُ اللِّحَافَ إِلَى الغُرْفَةِ.
میں رضائی کمرے میں لے جاتا ہوں۔

20. أُرَكِّبُ النَّامُوسِيَّةَ لِتَجَنُّبِ البَعُوضِ.
میں مچھر دانی مچھر سے بچنے کے لیے لگاتا ہوں۔

30/09/2022

Saleh Ahmad takrim bhai ne bishwo record kiye hai mashallah ماشاءاللہ بہت خوب

Address

Ranchi Road
Ramgarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ST Dîlãwâr Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share