Ch Saraj Din Mahore Page

Ch Saraj Din Mahore Page Me Haji Saraj din khatana Teh Mahore disst Reasi j&k India 966532684637
(2)

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی😭🤲Viral photo...Qayamat khud batayegi ke Qayamat kyun zaroori thi...Bori mein ban...
05/08/2026

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی😭🤲
Viral photo...Qayamat khud batayegi ke Qayamat kyun zaroori thi...
Bori mein band is zinda naw-molood bachay ne insaniyat ko sharmsaar kar diya. Allah har masoom ki hifazat farmaaye Ameen.

اللہ الرحمٰن الرحیمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاہلِ خیر و مخیر حضرات سے درد مندانہ اپیلمحترمہ نسیمہ بیگم زوجہ غلام حس...
04/08/2026

اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلِ خیر و مخیر حضرات سے درد مندانہ اپیل
محترمہ نسیمہ بیگم زوجہ غلام حسین، ساکن سجرو مال، تحصیل مہور، ضلع ریاسی، غذائی نالی (Esophagus) کے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ان کا علاج شیرِ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (SKIMS)، صورہ، سرینگر میں جاری ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق علاج، ادویات، ٹیسٹ اور دیگر طبی اخراجات پر تقریباً 14 لاکھ روپے خرچ ہونے کا امکان ہے۔ یہ رقم اس غریب اور مستحق خاندان کی استطاعت سے کہیں زیادہ ہے، جس کی وجہ سے وہ شدید مالی پریشانی کا شکار ہیں۔
لہٰذا تمام صاحبِ حیثیت حضرات سے عاجزانہ گزارش ہے کہ رضائے الٰہی اور ثوابِ جاریہ کی نیت سے حسبِ استطاعت مالی تعاون فرمائیں۔ آپ کی معمولی سی مدد بھی ایک قیمتی جان کے علاج میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص کسی مومن کی دنیاوی پریشانی دور کرے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پریشانیوں میں سے ایک بڑی پریشانی دور فرمائے گا۔"
اللہ تعالیٰ آپ کے ہر عطیے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے جان و مال، اہل و عیال میں برکت عطا فرمائے، ہر بیماری، آفت اور مصیبت سے محفوظ رکھے، اور مریضہ کو کامل صحتِ عاجلہ عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
تعاون کے لیے:
Account Number: 0105040100011469.
IFSC Code: JAKA0MAHORE
Mobile Number: 9103041209
Account Holder: Gulam Hussain

نوٹ: مریضہ کی میڈیکل رپورٹس اور SKIMS سرینگر کے دستاویزات موجود ہیں اور ضرورت پڑنے پر دکھائے جا سکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔

04/08/2026

02/08/2026

جموں کشمیر کی خوبصورتی

02/08/2026

I got over 2,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

غوسیہ پبلک سکول کنسولی کے پرنسپل جاوید احمد لسری صاحب ساتھ میرے چھوٹے بیٹے کی ایک تصویر
31/07/2026

غوسیہ پبلک سکول کنسولی کے پرنسپل جاوید احمد لسری صاحب ساتھ میرے چھوٹے بیٹے کی ایک تصویر


29/07/2026

Address

Village Kansoli
Reasi
182315

Telephone

+966532684637

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Saraj Din Mahore Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share