Molana imran saleem qasmi

Molana imran saleem qasmi مختصر تفسیر قرآن

20/11/2024
01/11/2024

مر بجدي اسك ميت # #

31/10/2024

*آج - 27؍اکتوبر 1943*

*جید عالم دین اور مشہور شاعر” مفتی محمّد تقی عثمانی صاحب “ کا یومِ ولادت...*

*مفتی محمد تقی عثمانی* عالم اسلام کے مشہور عالم اور جید فقیہ ہیں۔ آپ کا شمار عالم اسلام کی چند چوٹی کی علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ 1980ء سے 1982ء تک وفاقی شرعی عدالت اور 1982ء سے 2002ء تک عدالت عظمی پاکستان کے شریعت ایپلیٹ بینچ کے جج رہے ہیں۔ آپ اسلامی فقہ اکیڈمی، جدہ کے نائب صدر اور جامعہ دارلعلوم، کراچی کے نائب مہتمم بھی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ آٹھ اسلامی بینکوں میں بحیثیت مشیر کام کر رہے ہیں۔
*مفتی محمد تقی عثمانی* تحریک پاکستان کے کارکن اور مفتی اعظم پاکستان *مفتی محمد شفیع عثمانی* کے سب سے چھوٹے فرزند اور موجودہ مفتی اعظم پاکستان *مفتی رفیع عثمانی* کے چھوٹے بھائی ہیں۔ آپ کی پیدائش *٢٧؍ اکتوبر ١٩٤٣ء* کو ہندوستان کے صوبہ *اترپردیش* کے ضلع *سہارنپور* کے مشہور قصبہ *دیوبند* میں ہوئی۔

🌹✨ عمران سلیم قاسمی

══━━━━✥•••✺◈✺•••✥━━━━══

🌹 *معروف شاعر مفتی محمّد تقی عثمانی صاحب کے یوم پیدائش پر منتخب کلام بطور خراجِ تحسین...* 🌹

محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہو جانا
متاعِ جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا

قدم حیراں ہیں اُلفت میں تو منزل کی ہوس کیسی
یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چُور ہو جانا

یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو
کوئی آسان ہے کیا سرمد و منصور ہوجانا

بَسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا کلیجا ہے
پہاڑوں کو توبس آتا ہے جل کر طور ہوجانا

نظر سے دور رہ کر بھی تقی وہ پاس ہیں میرے
کہ میری عاشقی کو عیب ہے مہجور ہوجانا

●•●┄─┅━━━★✰★━━━┅─●•●

🍁 *مفتی محمّد تقی عثمانی*🍁



*علماء ہند #*۔۔۔ عمران سلیم قاسمی

25/10/2024
With Arman Rider – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
24/10/2024

With Arman Rider – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

15/10/2024
15/10/2024

# #نعمتان مغبون فيهما كثير من الناس # #
۔ حدیث ملاحظہ ہو🇮🇳

21/08/2024

Address

Reasi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana imran saleem qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share