Tehsil Press Club 18Hazari,

Tehsil Press Club 18Hazari, Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Press Club 18Hazari,, Media/News Company, Rohtak.

26/07/2025

تحصیل اٹھارہ ہزاری کے کسی ایک ایماندار پٹواری کا نام لکھیں جو آپ کی نظر میں 1 فیصد بھی درست کام کر رہا ہو 🤔🤔🤔🤔🤔

26/07/2025

🕌 ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری – آپ کی نظر میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ 🏥

کیا آپ کو یہاں ڈاکٹرز کی کمی کا سامنا ہوا؟
کیا ایمرجنسی میں بروقت علاج ممکن نہ ہو سکا؟
کیا ادویات باہر سے خریدنی پڑیں؟
یا ہسپتال کی صفائی سے پریشان ہیں؟

👇 کمنٹس میں اپنی رائے دیں اور مسائل کی نشاندہی کریں۔
📢 آپ کی آواز ہی تبدیلی لا سکتی ہے!
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔۔

25/07/2025

ایک غریب آدمی 3 بندوں کا بجلی کا بل ادا کرتا ہے۔
ایک اپنا، دوسرا جن کو مفت بجلی ملتی ہے،اور تیسرا جو بجلی چوری کرتے ہیں۔

25/07/2025

جب میں واپڈہ سے بجلی خرید رہا ہوں تو پھر انکم تو واپڈہ کو ہورہی ہے، جب انکم واپڈہ کو ہو رہی ہے تو انکم ٹیکس مجھ سے کیوں؟

25/07/2025
25/07/2025
21/07/2025

‏بریکنگ نیوز
ایک ماہ کیلئے بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

اس صدی کا سب سے بڑا ریلیف

ضلع جھنگ میں ایسا ممکن ہے 🤔
21/07/2025

ضلع جھنگ میں ایسا ممکن ہے 🤔

21/07/2025
21/07/2025

Address

Rohtak

Telephone

+923007698795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Press Club 18Hazari, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share