Adabi zindagi ادبی زندگی

Adabi zindagi ادبی زندگی education and politics and news

23/04/2025
इस होर्डिंग को एक किलोमीटर आगे या एक किलोमीटर पीछे लगाया जाए..!🧐 नहीं तो "किलोमीटर जिहाद" हो जायेगी...🙈😂🥰❤🥀             ...
06/12/2024

इस होर्डिंग को एक किलोमीटर आगे या एक किलोमीटर पीछे लगाया जाए..!🧐

नहीं तो "किलोमीटर जिहाद" हो जायेगी...🙈😂
🥰❤🥀

Abu arwqam duaa ki darkhast lambi umar ke kiye
30/11/2024

Abu arwqam duaa ki darkhast lambi umar ke kiye

26/11/2024

मुस्लिम बस्तियों में लगाई आग भाजपा विधायक

पुलिस मोजूद थी!

MP मऊगंज में मंदिर परिसर के पास मुस्लिम बहुल बस्तियों में घरों को आग लगा दी और “जय श्री राम” नारा लगाते हुए विधायक ने बुलडोजर से लैस एक बड़ी भीड़ का नेतृत्व किया और बस्ती को ध्वस्त कर दिया..

رات کے سناٹے میں، وہ اکیلا بیٹھا کتابوں کے انبار میں گم تھا۔ گرد سے اَٹی ہوئی جلدوں کو چھو کر جیسے اس کے دل کی دھڑکن کچھ...
18/11/2024

رات کے سناٹے میں، وہ اکیلا بیٹھا کتابوں کے انبار میں گم تھا۔ گرد سے اَٹی ہوئی جلدوں کو چھو کر جیسے اس کے دل کی دھڑکن کچھ تیز ہونے لگتی۔ اس کی آنکھوں میں ایک عجیب سی چمک تھی، جیسے ہر کتاب اسے اپنی طرف بلا رہی ہو، اپنے راز بتانے کو بےتاب ہو۔ وہ ایک کتاب اٹھاتا، آنکھیں بند کرتا اور اس کی گہری سانس لے کر اس کے ہر صفحے کی خوشبو کو محسوس کرتا۔

"یہ اسلامی کتاب ہے،" اس نے سرگوشی کی، جیسے اس میں سے اٹھتی ہوئی مہک اسے ایمان کی گہرائیوں میں لے جا رہی ہو۔ دین کی خشبو، جو اس کے دل کو ایک روحانی روشنی سے بھر دیتی، جیسے تاریک راہوں میں ایک چراغ جلا ہو۔ اسے ایسا محسوس ہوا جیسے ایک مطمئن سکون کی آغوش میں ہے۔

پھر اس کی انگلیاں ایک پرانی تاریخ کی کتاب تک جا پہنچیں۔ کتاب کھولتے ہی ایک مختلف قسم کی خشبو نے اسے اپنی گرفت میں لے لیا۔ "یہ خون کی بو ہے،" اس نے خود کلامی کی۔ یہ وہ داستانیں تھیں جو جنگوں اور فتح کی گواہی دے رہی تھیں، قوموں کے عروج و زوال کی بازگشت اسے سنائی دے رہی تھی۔ اسے لگا جیسے وہ کسی میدانِ جنگ میں کھڑا ہے، جہاں ہر سانس میں ایک بیتی ہوئی تاریخ زندہ ہو رہی ہو۔

پھر فلسفے کی کتاب کو چھوا۔ اس کے ہاتھوں میں جیسے زندگی کی ایک نئی روح منتقل ہوگئی۔ "یہ زندگی ہے،" اس نے دل میں کہا۔ یہاں سوالات تھے، جوابات کی تلاش تھی، دنیا کی حقیقتوں اور پوشیدہ رازوں کی چاشنی تھی۔ یہ کتاب اسے سوچنے پر مجبور کر رہی تھی کہ زندگی کی حقیقت کیا ہے، اور ہم کون ہیں؟

اس کے ہاتھ اب جغرافیہ کی کتاب کی جانب بڑھے۔ ایک ہلکی سی مٹی کی خوشبو اس کے نتھنوں سے ٹکرا رہی تھی۔ "یہ زمین کی خوشبو ہے،" اس نے سرگوشی کی۔ جیسے کسی بادلوں میں بکھری ہوئی دھول کی بُو ہو، جو پہاڑوں، دریاؤں اور صحراؤں کی سیر کروا رہی ہو۔ اس کے ذہن میں دنیا کے نقشے ایک فلم کی مانند چلنے لگے۔

پھر اس نے سائنس کی کتاب کو کھولا اور ایک تازہ منطق کی خوشبو نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ "یہ عقل و شعور ہے،" وہ بولا۔ جیسے ہر لفظ اسے سمجھا رہا ہو کہ حقیقتوں کو کیسے ناپا اور پرکھا جا سکتا ہے۔ سائنس کی خوشبو اسے نئے تجربات کی جانب کھینچ رہی تھی۔

اسی دوران، اس کی نظریں ایک جدید ٹیکنالوجی کی کتاب پر جا ٹھہریں۔ اس نے اس کتاب کو ہاتھ میں لیا تو جدت کی خوشبو نے اسے جکڑ لیا۔ اسے یوں محسوس ہوا جیسے وہ کسی ایسی دنیا میں قدم رکھ چکا ہو جہاں ہر لمحہ ایک نیا اختراع جنم لے رہا ہو، جہاں ماضی اور حال کے درمیان پل بننے والے خیالات مستقبل کی تصویر بنا رہے ہوں۔

جب اس نے معاشیات کی کتاب کی طرف ہاتھ بڑھایا تو ایک مضبوط معیشت کی مہک نے اس کا استقبال کیا۔ "یہ دولت کی خوشبو ہے،" وہ بولا۔ اس کتاب میں بازار کی ہلچل، سود و زیاں کی باتیں اور معیشت کے اتار چڑھاؤ اسے محسوس ہونے لگے۔

پھر نفسیات کی کتاب کا لمس اسے ذہن کی گہرائیوں میں لے گیا۔ "یہ رویوں کی بُو ہے،" اس نے مدھم آواز میں کہا۔ یہ کتاب اسے انسان کے دل و دماغ کے پیچیدہ راستوں کی سیر کروا رہی تھی، جیسے انسان کی سوچ اور اس کے لاشعور کی چھپی پرتیں اس کے سامنے کھل رہی ہوں۔

اور پھر آخر میں اس کے ہاتھوں میں ادب کی کتاب آئی۔ کتاب کھولتے ہی ایک نرم، میٹھی اور خوبصورت خوشبو نے اسے اپنی گرفت میں لے لیا۔ "یہ عشق ہے،" اس نے ایک لمبی سانس لی۔ جیسے یہ کتاب اس کے دل کی دھڑکنوں میں شامل ہو رہی ہو۔ ہر لفظ میں ایک جذبہ، ایک کہانی، ایک اداسی اور ایک خوشی چھپی ہوئی تھی۔ یہ کتاب اسے محبت کی دنیا میں لے گئی جہاں الفاظ کے ذریعے دل کی دھڑکنوں کو سنا جا سکتا ہے۔

یوں، وہ تمام کتابوں کی خوشبو کو اپنی سانسوں میں سموتا رہا، اور اس رات وہ جان گیا کہ ہر کتاب، درحقیقت، ایک الگ جہان ہے—ایک داستان ہے جو اپنی مہک کے ذریعے اپنی کہانی سناتی ہے۔
تبریز ندوی ✍🏻

Address

Nauhatta Saharsa
Saharsa
852123

Telephone

+917268072655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adabi zindagi ادبی زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adabi zindagi ادبی زندگی:

Share