Al Badar Book Centre

Al Badar Book Centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Badar Book Centre, Publisher, Mahajani Tola, Sarai Mir.

مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں9839394075
20/02/2026

مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں
9839394075

20/12/2025
05/06/2022
بچوں کی اصلاح و تربیت کے لئے مائل خیرآبادی کی شاہین سیریز  (24 کتابیں)قیمت : 450 صرف (آل انڈیا ڈیلیوری فری)رابطہ نمبر: 9...
05/02/2022

بچوں کی اصلاح و تربیت کے لئے مائل خیرآبادی کی شاہین سیریز (24 کتابیں)
قیمت : 450 صرف (آل انڈیا ڈیلیوری فری)
رابطہ نمبر: 9839591434

بیشتر امیاں بچوں کو دودھ کے قطرے کے ساتھ ہی موبائل تھما دیتی ہیں جھنجھنا اور کھلونوں کے بجاے ان کا ماننا ہے کہشیر خوار ب...
03/02/2022

بیشتر امیاں بچوں کو دودھ کے قطرے کے ساتھ ہی موبائل تھما دیتی ہیں جھنجھنا اور کھلونوں کے بجاے ان کا ماننا ہے کہ
شیر خوار بچے کو موبائل دےدیا جائے تو اس سے بچہ بہلا رہے گا روے گا نہیں ہم اپنا کام اطمئنان سے کر لیں گے دوچار گھنٹے بچوں کو گھر پر موبائل کے ساتھ
چھوڑ کر دوچار گھروں کا چکر لگا لیں گے مارکیٹ میں آرام سے دس دکانوں تک پہونچ جائیں گے یا یہ سوچ کر دیتی ہیں کہ کم از کم باہر کے خراب ماحول سے بچا ریے گا حالانکہ خراب ماحول سے زیادہ بچہ خود خراب ہوتا ہے
موبائل سے بچوں کو کیا نقصان پہنچتا ہے امیاں انھیں موبائل فون دے کر اپنے بچوں کو خود ہی کتنا نقصان پہونچا رہی ہیں اس کا ان کو شاید اندازہ نہیں ہے
امیوں کو جاننا چاہیے کہ موبائل-فون
+ بچوں کی آنکھوں کو خراب کرتا ہے
+بچوں کی ناپختہ ہڈیوں کو متاثر کرتا ہے
+جب بچے موبائل فون پر دیر تک گیم کھیلتے ہیں ان کی ننھی انگلیوں کے پور کو موبائل کی شعائیں نقصان پہونچاتی ہیں
اور جب بچہ موبائل کا عادی ہو جاتا ہے تو
+بچوں کے اندر چڑ چڑا پن اجاتا ہے
+بچوں کا اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھیلنے کا دل نہیں چاہتا ہے
+موبائل بچوں کو چھوٹے بڑے دوست احباب رشتہ داروں سے دور کر دیتا ہے
+بچوں کا زیادہ وقت موبائل کھا جاتا ہے
+بچوں کی پڑھائی ڈسٹرب ہوتی ہے
+اور ہوم ورک کرنے کا دل نہیں چاہتا ہے اور اس طرح کے اور دیگر نقصانات
موبائل بچوں کا دشمن ہے انہیں برباد کرکے ہی چھوڑتا ہے))
برادرم محمد عارف اصلاحی نے کتاب :مجھے بچالیجے :میں شیر خوار بچوں اور ٹین ایجر کا موبائل فون کے استعمال کرنے پر ان کے اندر کیا جسما نی اور نفسیات اثرات اور کیا نقصانات مرتب ہوتے ہیں اور کیسے کیسے امراض لاحق ہوتے ہیں بچوں ہی کی آسان اور سادہ زبان میں مکالمے کی صورت میں دلچسپ طریقہ سے بیان کیا ہے یہ کتاب والدین اور اساتذہ خود پڑھیں اور بچوں کو مطالعہ کے لئے دیں اعزہ اور اقرباء کو بھی ہدیہ کریں
ملنے کا پتہ
البدر بک سینٹر سراے میر أعظم گڈھ
موبائل نمبر 9839591434
اختر عالم اصلاحی سراے میر

Available NowMob. 8127856585
31/01/2022

Available Now
Mob. 8127856585

30/06/2021

*مائل خیرآبادی سیریز*

بچوں کے سب سے پسندیدہ اور معروف ادیب اور شاعر مائل خیرآبادی علیہ الرحمۃ کی 50 کتابیں
تربیتی نقطہ نظر سے بہت ہی مفید
ان کتابوں نے لاکھوں زندگیوں کو تبدیل کیا ہے.
آپ کے بچوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ

قیمت صرف 1200 روپے

1.اچھی سچی اور مزیدار باتیں

2.اچھی نظمیں اول

3.اچھی نظمیں، دوم
4.بدنصیب
5.بسم اللہ کی برکت
6.بنت الاسلام
7.بہت خوب
8.بے وقوف کی تلاش
9.پیارے نبی ایسے تھے
10.حضرت ابراہیم علیہ السلام
11.خانہ آبادی
12.دانا حکیم کی دانا بیٹی
13.عبرتناک قرآنی قصے
14.عہد نبوی کی جاں باز خواتین
15.کلام نرم و نازک
16.مرد ناداں
17.مسلم بھیا
18.میں نے مضمون نویسی کیسے سیکھی
19.نناوے قتل کے بعد
20.ولی کا سایہ
21.ہم ایسی بنیں
22.ہمارے بزرگ اول
23.ہمارے بزرگ دوم
24.اچھے افسانے
25.امرود بادشاہ
26.ایک انسان دو کردار
27.ایک شعر ایک کہانی
28.بڑوں کا بچپن
29.بڑوں کی مائیں، 30.بشری کے خطوط
31.بنت حوا
32.بھولے بھیا
33.پھول کی پتی
34.پیارے رسول کے پیارے ساتھی
35.ہیشین گوئیاں
36.جنتی بچہ
37.خاتون جنت
38.خدیجۃ الکبری
39.دانا حکیم
40.دو انسان ایک کردار
41.زبان کا ذخم
42.شہزادہ توحید
43.فیصلے
44.مٹھائی کا کارخانہ
45.مزدور یا فرشتے
46.مہمان ریچھ
47.نقلی شہزادہ
48.نیت کا پھل
49.ہاتھیون سے ٹکر
50.عمر ثانی حضرت عمر بن عبدالعزیز

مکمل سیٹ کی قیمت 1200 روپئے بھیج کر گھر بیٹھے سیٹ حاصل کریں۔
البدر بک سینٹر
سرائے میر اعظم گڑھ
موبائل نمبر 8299397261
9118058084

Address

Mahajani Tola
Sarai Mir
276305

Opening Hours

Tuesday 9am - 7pm
Wednesday 9am - 7pm
Thursday 9am - 7pm
Friday 9am - 1pm
2pm - 7pm
Saturday 9am - 7pm
Sunday 9am - 7pm

Telephone

+918127856585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Badar Book Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Badar Book Centre:

Share

Category