Positive News Hyd

Positive News Hyd Media

20/08/2024

سندھ کے صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 281ویں سالانہ تین روزہ عرس کی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے، عرس میں ملک و بیرون ملک سے بڑی تعداد میں عقیدت مند زائرین مزار پر جوق در جوق پہنچ کر چادر چڑھارہے ہیں

16/08/2024

لطیف آباد نمبر 11 ایوب کالونی میں دو ماہ سے تین سو سے زائد گھروں میں بجلی کی بندش پر مکین سراپہ احتجاج بن گئے خواتین و مرد افراد نے سڑک پر احتجاج لطیف آباد و سٹی کی آمدرفت معطل ٹائر نظر آتش

16/08/2024

حیدرآباد
مین اسٹیشن روڈ قدم گاہ مولا علی کے قریب اسپیئر پارٹس کی تین دوکانوں میں آ گ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

06/08/2024

حیدر آباد؛ایکسائز پولیس و ضلعی پولیس کی تھانہ ہٹڑی کی حدود میں مشترکہ کاروائی

حیدر آباد؛ہالا ناکہ پر کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں گٹکا پڑیا میں استعمال ہونے والا خام مال بر آمد

حیدر آباد؛کاروائی انٹرنیشل پاک گڈزٹرانسپورٹر کے خلاف کی گئی

30/07/2024

ہینڈز انڈیپینڈنٹ لیونگ سینٹر کی جانب سے حیدراباد میں سمر کیمپ لگایا گیا
جس پر بڑی تعداد میں معذور طلبہ جن میں لڑکیاں بھی شامل تھی

12/06/2024

حیدرآباد ۔عید قرباں کے قریب آتے ہی پالتو جانور کو بلند بانگ عمارت سے اتارنے کے مناظر ۔جانور کو کرین کی مدد سے اتار بحفاظت اتارا گیا
گرونگر کے علاقے میں جانور کو دیکھنے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی

02/06/2024

Shirkat Gah Organized Two Day Communication Training Social Activist Mix Group At Indus Hotel Hyd

30/05/2024

حیدرآباد.اکرم بھٹی کی گیس سلنڈر کی دوکان میں دھماکہ 40 افراد زخمی سول اسپتال منتقل کردیا گیا

30/05/2024

پریٹ آباد کی دوکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونیو الے افراد کی تعداد 40ہے جن میں سے بیشتر کو سول ہسپتال کے برنس وار ڈ میں داخل کرادیا گیا ہے جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

30/05/2024

۔ شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل اور سندھ میں ڈاکو راج کے خلاف سندھیانی تحریک کا احتجاج
۔ پریس کلب کے سامنے کئے گئے احتجاجی مظاہرے میں خواتین کی بڑی تعداد کی شرکت۔

29/05/2024

سندھ کا صحرائی تھر جسے قدرت نے کوئلے کی قیمتی معدنیات سے مالا مال کیا ہے
زیر زمین نکلنے والے کوئلے سے نہ صرف تھر بلکہ پوراملک روشن ہورہاہے۔
تھر کی تحصیل اسلام کوٹ میں تھر کول مائنز سے روزانہ 24ہزار ٹن کوئلہ نکالاجارہاہے

24/05/2024

حیدرآباد
:پاکستان تحریک انصاف کی بانی پی ٹی آئی کے حق میں ریلی
ریلی پارٹی رہنما حلیم عادل شیخ کی قیادت میں انصاف ہاوس لطیف آباد سے نکالی گئی
:ریلی کے شرکاء کی بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی

Address

Shadnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Positive News Hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Positive News Hyd:

Share