28/03/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
مشرقی اترپردیش کے قدآور لیڈر جناب مختار انصاری صاحب ہمارے بیچ نہیں رہے،آج افطار کے بعد آپ کی طبیعت ناساز ہوئی جسکے بعد آپ کو علاج کیلئے باندہ میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے آپ کی موت کی تصدیق کردی۔
آپ گزشتہ ۱۸ سالوں سے جیل میں بند تھے ایک ہفتہ پہلے آپ نے جیل میں زہر دیکر قتل کردینے کا اندیشہ ظاہر کیا تھا۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین