CricketOfficial945

CricketOfficial945 The Pakistan Cricket Board shall promote, develop, supervise, and maintain general control on all.

سڈنی میں پلیئر آف دی میچ اور عامر جمال کے لیے یادگار ڈیبیو سیریز! 👏🏽  عمران خان کے بعد پہلے پاکستانی کرکٹر جنہوں نے ٹیسٹ...
12/01/2024

سڈنی میں پلیئر آف دی میچ اور عامر جمال کے لیے یادگار ڈیبیو سیریز! 👏🏽
عمران خان کے بعد پہلے پاکستانی کرکٹر جنہوں نے ٹیسٹ سیریز میں 140+ رنز بنائے اور 18+ وکٹیں لیں۔

بہت سے بھاٸی نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کا شیڈیول پوچھ رہے تھے،یہ لو بھاٸیوں اسکو اپنی ٹاٸم لاٸن پر شٸیر...
12/01/2024

بہت سے بھاٸی نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کا شیڈیول پوچھ رہے تھے،یہ لو بھاٸیوں اسکو اپنی ٹاٸم لاٸن پر شٸیر کرلو تاکہ آپکو آسانی سے پتا چل سکے:

پہلا ٹی20:

12 جنوری:صبح 11 بج کر 10 منٹ پر،آکلینڈ

دوسرا ٹی20:

14 جنوری:صبح 11 بج کر 10 منٹ پر،ہملٹن

تیسرا ٹی20:

17 جنوری:صبح 5 بجے،ڈیونڈن

چوتھا ٹی20

19 جنوری:صبح 11 بج کر 10 منٹ پر،کراٸسسٹ چرچ

پانچواں ٹی20

21 جنوری:صبح 5 بجے،کراٸسسٹ چرچ


✨❤️
21/10/2023

✨❤️

ہر صبر کے پیچھے خُوبصورت لمحات انتظار کر رہےہوتے ہیں❤️  ☺️
20/10/2023

ہر صبر کے پیچھے خُوبصورت لمحات انتظار کر رہے
ہوتے ہیں❤️
☺️

کردار کی خوبصورتیدلوں کو فتح کر لیتی ہے.   🫠
16/10/2023

کردار کی خوبصورتی

دلوں کو فتح کر لیتی ہے.
🫠

وہ اک پری وَش تھی آسودۂ چشم⁦👁️⁩اداؤں کی جس پہ کہ مر گئے ہم🙈😍 ⁦✍️⁩📚  👀
13/10/2023

وہ اک پری وَش تھی آسودۂ چشم⁦👁️⁩
اداؤں کی جس پہ کہ مر گئے ہم🙈😍

⁦✍️⁩📚
👀

Address

Sargodha Pakistan
Shahpur
41600

Telephone

+3226317945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CricketOfficial945 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CricketOfficial945:

Share