Fast Media Network

Fast Media Network Journalist, Social activist

13/09/2025

Twenty-two years on, Mohammad Yousuf Parray, popularly known as Kuka Parray, was remembered on his death anniversary at his residence in Hajin, Sonawari. A former legislator from Sonawari, Parray emerged as a significant political figure, remembered for his resolute stand against militancy during its most turbulent phase in Kashmir.

09/09/2025

Zonal Level kala utsav Competition Program
Conduct by: Zonal Education Officer Hajin Sonawari
Organized by: Samagra Shiksha j&k and CEO Bandipora
Venue: Town Hall Hajin sonawari

08/09/2025

On the occasion of the Mehfil-e-Mushaira organized by JK Action Forum at Manasbal, Dost Dar eloquently recited his poetry.” 🌿✨

ایکشن فورم مانسبل کی طرف سے نعتیہ محفل۔  مورخ کل 07/ستمبر, 2025/بروز اتوار مانسب میں عیدمیلاد النبی ﷺ کے مناسبت سے نعتیہ...
08/09/2025

ایکشن فورم مانسبل کی طرف سے نعتیہ محفل۔
مورخ کل 07/ستمبر, 2025/بروز اتوار مانسب میں عیدمیلاد النبی ﷺ کے مناسبت سے نعتیہ محفل کا کیا انعقاد۔
پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے شروع جس کی سعادت مولوی ریاض ہاکباری اور نعت مصطفیٰ ﷺ فاطمہ نور نے پیش کیا۔ ایوانِ صدارت میں محترم نثار الکریم، محتاج گنستانی، ڈاکٹر میر گل موجود رہے ۔ پروگرام کی نظامت محترم مشتاق سمبلی نے بہترین انداز میں انجام دی۔
جن قلمکاروں نے سامعین کو اپنے کلام سے محظوظ کیا ان کے اسماء گرامی یوں ہیں۔ تلاش رشید ہاکباری، دوست محمد ڈار، محتاج گنستانی، مولوی ریاض ہاکباری،مشتاق سمبلی، فاروق پرنگی،فاطمہ نور، تنویر مقبول، نثار الکریم، خوجہ محمد، دمساز مانسبلی، ڈاکٹر غلام محمد میر ، رشید ژندر گیری، سجاد نقشبندی وغیرہ۔ پروگرام کے اختتام پر محترم نثار الکریم نے نعت اور ادب کے حوالے سے طویل گفتگو سے سامعین کو محظوظ کرکے صدارتی کلمات بھی ادا کیے،بعد میں چیر مین ڈاکٹر غلام محمد میر نے مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

ایکشن فورم مانسبل کی شاندار تقریب۔  ایکشن فورم مانسبل کی طرف سے جھیل مانسبل کے کنارے  ایک ادبی تقریب منعقد، جسمیں اطراف ...
01/09/2025

ایکشن فورم مانسبل کی شاندار تقریب۔
ایکشن فورم مانسبل کی طرف سے جھیل مانسبل کے کنارے ایک ادبی تقریب منعقد، جسمیں اطراف و اکناف سے آے ادیبوں قلمکاروں اور بڈے بیوروکریٹ مہمانوں نے شرکت کی۔
ادبی تقریب تین نشستوں پر مشتمل رہی۔
پہلی تقریب کی شروعات تلاوت قرآن مجید سے کی گئی جسکی سعادت مولوی ریاض ہاکباری کو نصیب ہوی۔ نعت مصطفیٰ ﷺ۔ظہور عشمی نے پیش کیا اور محترم سجاد نقشبندی نے مہمانوں کا والہانہ استقبال کیا۔
پہلے نشست میں غلام حسین نقشبندی، کے اے ایس آفیسر محترم شبیر احمد وانی، دھند جے کول،شیخ بشیر اور جھگجیت سنگ ایوان صدارت میں موجود رہے مشتاق حُرا نے پہلی نشست کی نظامت پیش کی۔
تقریب میں تین کتابوں کی رسم رونمائی کے علاوہ محفل مشاعرہ اور محفل سماہ بھی ہوا، بعد میں بہت سے، قلمکاروں کے ساتھ ساتھ میڈیا پارٹنر جاوید مقبول کو بھی اعزازات سے نوازا گیا۔پہلی نشست میں ریش ون نامی میگزین جس کے ایڈیٹوریل منبر ہیں محتاج گنستانی، مشتاق حُرا ، محترمہ عشرت گل صاحبہ اور ڈاکٹر توصیف احمد ،دوسری نشست میں دمساز مانسبلی کی کتاب،،،معرفت اسرار،،،اور مولوی ریاض ہاکباری کی دوسری تصنیف،،،أندرِم دگ،،، اجراء کی گئی۔
رسم رونمائی کے بعد ہی دمساز مانسبلی اور ریاض ہاکباری کو شال پوشی کی گئی۔ ریاض ہاکباری کو شبنم شبیر، ڈاکٹر میر گل،محترمہ عشرت گل صاحبہ، اور اپنے چار بچوں سمیت اپنے بھائی شیراز احمد اور ہردلعزیز ماں محترمہ بیبہ بیگم اور ماما تلاش رشید نے خوبصورت انداز میں اپنے تحفوں اور پھولوں کے ہاروں سے نوازا۔بعد ہی سلیم یوسف نے ریاض ہاکباری کی اور دوست محمد ڈاراور محتاج گنستانی نے دمساز مانسبلی کے کتاب پر بہترین مقالے پیش کیے۔
اس پر رونق محفل میں پرسن آف دی ییر ایوارڈ غلام حسین نقشبندی کو شال پوشی کے ساتھ عطا کیا گیا۔محفل میں ناموار گلوکاروں نے بھی اپنی خوبصورت آواز میں چار چاند لگاے۔ جس میں دنند جی کول نے دمساز مانسبلی، اسد انجم نے ریش ون پر ترانہ،اور الیاس چندرگیری نے عشرت گل،دوست ڈار اور ریاض ہاکباری کے کلام سے سامعین کو محفوظ کیا۔
پروگرام کے اختتام پر شبنم وجپاری ،نثار الکریم،فیض بخشی،دوست محمد ڈار اور ڈاکٹر میر گل کی صدارت میں محفل مشاعرہ بھی منعقد کیا گیا جسکی نظامت مشتاق سمبلی نے بہترین انداز میں انجام دی۔مشاعرے میں جن قلمکاروں نے اپنا کلام سنایا ان کے اسماے گرامی یوں ہیں محترم شبنم وجپاری، ڈاکٹر یاسین صفاپوری،عشرت گل،دمساز مانسبلی، مولوی ریاض ہاکباری،تلاش رشید، شریف سہرایی، محمد یوسف بمبور بانہالی،علی محمد شبنم،غلام رسول کرہامی،شبنم شبیر، مدثر ہاکباری، سلیم یوسف،، رشید ژندرگیری، ، مشتاق سمبلی، دوست محمد ڈار، منظور صفاپوری، اسد انج�

31/08/2025

“Under the banner of the J&K People’s Education Trust Silver Jubilee celebrations, a Mehfil-e-Mushaira was organised by Rafiabad Adbi Markaz Sopore.”

Address

Bandipora

Telephone

+917298832438

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share