06/03/2024
قرآن میں دنیا کا ذکر 115 مرتبہ اور آخرت کا ذکر 115 مرتبہ آیا ہے شیاطین کا ذکر 88 مرتبہ ملائکہ کا ذکر بھی 88 مرتبہ ہے موت کا 145 اور حیات کا بھی 145 مرتبہ ذکر ہے کفر کا 25 مرتبہ ایمان کا بھی 25 مرتبہ ذکر ہے قرآن وہ معجزہ ہے جس میں کئی معجزے چھپے ہوئے ہیں