ILYAS QADRI

ILYAS QADRI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ILYAS QADRI, Media, Srinagar.

29/08/2026
اہلِ سنت کے اتحاد کے نام پر ایک وضاحتجو حضرات یہ کہتے ہیں کہ صوتُ الاولیاء نے الگ جلوس نکال کر اہلِ سنت کا اتحاد بکھیر د...
26/08/2026

اہلِ سنت کے اتحاد کے نام پر ایک وضاحت

جو حضرات یہ کہتے ہیں کہ صوتُ الاولیاء نے الگ جلوس نکال کر اہلِ سنت کا اتحاد بکھیر دیا، وہ پہلے اصل حقیقت کو سمجھیں۔

صوتُ الاولیاء نے کسی اتحاد کو توڑنے کے لیے الگ جلوس نہیں نکالا، بلکہ اس لیے الگ راستہ اختیار کیا کہ بعض لوگوں نے ایسے افراد کو بھی اپنے جلوس اور پروگراموں میں شامل کر لیا جن کا ماضی اہلِ سنت کے خلاف رہا ہے اور جن سے اہلِ سنت کو نقصان پہنچا ہے۔ جن لوگوں کو آپ اپنے ساتھ شامل کرتے ہیں، ان کے سابقہ رویّوں اور اہلِ سنت کے بارے میں ان کے طرزِ عمل کو بھی دیکھنا چاہیے۔

اتحاد کا مطلب یہ نہیں کہ اہلِ سنت کے نام پر ہر شخص اور ہر گروہ کو ساتھ ملا لیا جائے، بلکہ حقیقی اتحاد وہ ہے جو اہلِ سنت کے عقائد، عزت اور مفادات کی حفاظت کے ساتھ ہو۔

اور یہ بھی یاد رہے کہ ماضی میں محرم اور دیگر مواقع پر بھی بعض ایسے فیصلے کیے گئے جن پر اہلِ سنت کے حلقوں نے تحفظات کا اظہار کیا۔ لہٰذا آج صرف صوتُ الاولیاء کو اتحاد توڑنے کا ذمہ دار قرار دینا انصاف نہیں۔

صوتُ الاولیاء نے اہلِ سنت کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں، بلکہ اپنے اصولی مؤقف کے مطابق الگ جلوس نکالا ہے۔ اختلافِ طریقۂ کار کو اختلافِ عقیدہ یا دشمنی قرار دینا درست نہیں۔

پہلے پورا پس منظر دیکھیے، پھر فیصلہ کیجیے کہ اتحاد کس نے توڑا اور کس نے اپنے اصولوں کی حفاظت کی۔
🖋️ عمر رضا مرکزی

Zalal khbs
24/08/2026

Zalal khbs

23/08/2026

haq

22/08/2026

Mashallah

Address

Srinagar

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILYAS QADRI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category