Hannan wani

Hannan wani wani

24/02/2026

Hazrat M***i asif sab ❤️❤️❤️❤️

16/02/2026

Aamade Ramazan

07/02/2026

27/01/2026

Wo tareekh jo koi ni janta
Hazrat moulana na aaj sab tak pohncha diya . alhamdulillah

15/01/2026

Hamare taaj 💕

09/01/2026
08/01/2026

*ہوش کے ناخن لے لیجئے اور جو رسومات ہیں ان کو ختم کیجئے*
*حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب کا اہم پیغام*
*ختم بخاری کا موقع پھول ڈالنے اور تصویر کشی کا وقت نہیں ہے،*
*یہ رونے کا موقع ہے،(روتے ہوئے) بخدا میں نے یہیں اسی درسگاہ (ہفتم ثانیہ )میں ختم بخاری کے موقع پر دیکھا کہ لوگ اتنا روۓ اتنا روۓ کہ بیہوش ہو گۓ انہیں اٹھاکر کمرے لے جانا پڑا۔*
*یہ اکابر کے طریقے کے خلاف ہے اور دارالعلوم اسی وقت تک باقی رہ سکتا ہے جب وہ اکابر کی راہ پر چلے،*
*حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا `اینقص الدین وانا حی` یعنی دین میں کوئی کمی ہو اور میں زندہ رہوں میں کہتا ہوں کہ دارالعلوم اکابر کی راہ سے ہٹے میں زندہ رہوں مجھے جینے کا کوئی حق نہیں۔*
*(حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم، بموقع جلسہ انعامی)*

(منقول)

26/12/2025

حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم نے فرمایا کہ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ابن آدم نے مجھے گالی دی اور اس کے لیے مناسب نہ تھا کہ وہ مجھے گالی دیتا۔ اس نے مجھے جھٹلایا اور اس کے لیے یہ بھی مناسب نہ تھا۔ اس کی گالی یہ ہے کہ وہ کہتا ہے، میرا بیٹا ہے اور اس کا جھٹلانا یہ ہے کہ وہ کہتا ہے کہ جس طرح اللہ نے مجھے پہلی بار پیدا کیا، دوبارہ (موت کے بعد) وہ مجھے زندہ نہیں کر سکے گا۔

صحيح البخاري / كتاب بدء الخلق / حديث : 3193]

25/12/2025

Bhot khoob M***i sahab

Address

Srinagar
190019

Telephone

+916005942387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hannan wani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hannan wani:

Share

Category