
13/01/2025
🚨 بریکینگ: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا ہے۔ فخر زمان اور صائم ایوب دونوں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
سماء کی رپورٹ کے مطابق، حتمی اسکواڈ کا اعلان 10 فروری 2025 کو کیا جائے گا۔