Ahmad Pora Connect

Ahmad Pora Connect Our page dedicated to Ahmad Pora Village! Here, we share valuable information and updates that benefit the community. Your support is greatly appreciated!

Additionally, we provide Islamic content, including Majlis, Mahfil.

شبِ جمعہ یعنی شبِ مغفرت، شبِ استغفار۔یہ وہ مبارک رات ہے جس میں رب کریم اپنے بندوں کی مغفرت فرماتا ہے،توبہ کے دروازے کھول...
24/07/2025

شبِ جمعہ یعنی شبِ مغفرت، شبِ استغفار۔
یہ وہ مبارک رات ہے جس میں رب کریم اپنے بندوں کی مغفرت فرماتا ہے،
توبہ کے دروازے کھول دیتا ہے، اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا کرتا ہے۔

Markazi Imambargah Ahmad pora

24/07/2025

امام حسین علیہ السلام کو کس شخص نے پہلا حط بھیجا تھا ؟

24/07/2025

ہم نے غیر ضروری بحثوں میں قیمتی وقت ضائع کیا، کاش اس محرم میں ہم کوفہ والوں کے وہ خطوط پڑھتے جن میں وہ امام حسینؑ کو بلاتے ہیں، اور پھر انہیں تنہا چھوڑ دیتے ہیں۔

24/07/2025

زیارتِ امام حسینؑ باعثِ ثواب ہے، مگر رشتہ داروں اور ہمسایوں سے حسنِ سلوک اور انسانی اقدار کی پاسداری، حسینیت کا حقیقی عکاس ہے۔

لبیک یا حسینؑمجلسِ حسنی و نوحہ خوانی 📍 مقام: امام بارگاہ ملک محلہ، احمد پورہ🗓 تاریخ: 27 جولائی، شب دوم صفر🕯 وقت: بعد از ...
23/07/2025

لبیک یا حسینؑ
مجلسِ حسنی و نوحہ خوانی

📍 مقام: امام بارگاہ ملک محلہ، احمد پورہ
🗓 تاریخ: 27 جولائی، شب دوم صفر
🕯 وقت: بعد از نمازِ مغربین

🎙 نوحہ خواں: محترم جناب اختر حسین صاحب

تمام عشّاقِ امام حسین علیہ السلام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس پُرمعنویت مجلس میں بروقت شرکت فرما کر اجرِ عظیم کے مستحق بنیں، اور مجلسِ عزا کو بامقصد اور پرجوش بنائیں۔

🍵 نوٹ: نیاز (چائے) کا خاص اہتمام کیا گیا ہے۔

23/07/2025

صبرٌ في الحقِّ، أعظم من النصرِ على الباطل.
حق پر صبر کرنا، باطل پر فتح پانے سے بھی زیادہ عظیم ہے۔

23/07/2025

اگر دین محمد ﷺ کا باقی رہنا میرا قتل ہونے سے ہے، تو اے تلوارو آؤ
(امام حسین ع )

یہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آج دنیا بھر میں سب سے زیادہ لوگ حسینیتؑ کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں، کیونکہ حسینی دنیا بھر کے مظل...
22/07/2025

یہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آج دنیا بھر میں سب سے زیادہ لوگ حسینیتؑ کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں، کیونکہ حسینی دنیا بھر کے مظلوموں کا ساتھ دیتے ہیں اور ہر مظلوم کی آواز بن جاتی ہے ۔
لبیک یا حسینؑ!

22/07/2025

یہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آج دنیا بھر میں سب سے زیادہ لوگ حسینیتؑ کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں، کیونکہ حسینیتؑ مظلوموں کا ساتھ دینے، حق کی حمایت کرنے اور ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کا نام ہے۔
لبیک یا حسینؑ!

Address

Srinagar

Telephone

+919596551764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Pora Connect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Pora Connect:

Share

Category