OWAIS NABI MIR

OWAIS NABI MIR Welcome to my virtual poetry world. Here i post everything about my spiritual journey

08/07/2023

عدم افروز

میں تیرے ساتھ ہی ہوں پاس تیرے ہوں تصور کرخبر اپنی خیالوں میں مجھے آ کر  بتاتی ہے۔اویس نبی میر
20/12/2022

میں تیرے ساتھ ہی ہوں پاس تیرے ہوں تصور کر
خبر اپنی خیالوں میں مجھے آ کر بتاتی ہے۔
اویس نبی میر

19/12/2022

‏”خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے بس وہ چاہتے ہیں کہ درد مر جائیں”
چارلی چیپلن

گلے میں ہار سونے کا ، بدن پر ریشمی کپڑےمرا احساس کہتا ہے تجھے پانا قیامت ہے ۔اویس نبی میر
14/12/2022

گلے میں ہار سونے کا ، بدن پر ریشمی کپڑے
مرا احساس کہتا ہے تجھے پانا قیامت ہے ۔
اویس نبی میر

ہم ترے بعد بھی تیرے ہی رہے تم مرے ساتھ تھے تو میرے نہ تھےاویس نبی میر
06/12/2022

ہم ترے بعد بھی تیرے ہی رہے
تم مرے ساتھ تھے تو میرے نہ تھے
اویس نبی میر

12/08/2022

سب ترے جسم سے کھیلنے آئے ہیں
ہم تماشایے فن دیکھنے آئے ہیں
اویس نبی میر

03/08/2022

روتی ہوئی آنکھوں کے منظر بھی تو دیکھو گے
جلتے ہوئے آہوں سے یہ گھر بھی تو دیکھو گے

بُندوق کے دم پر تو لبّیک کراؤو گے
ُپُر جوش کفن باندھا یہ سر بھی تو دیکھو گے

سینے میں لگی ظالم یہ آگ ہے برسوں کی
اس آگ کو آتش میں باہر بھی تو دیکھو گے

Owais Nabi Mir....

28/07/2022

Yaad e jaana .



25/07/2022

لگا کے آگ شہر کو بادشاہ نے یہ کہا ۔۔

21/07/2022

Niqaab poosh jab meri ghazlien padha karegi

Address

Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OWAIS NABI MIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to OWAIS NABI MIR:

Share