KIOS

KIOS KIOS — Knowledge. Intelligence. Observation. Stories. We bring you real facts, global insights & powerful stories from around the world. Stay informed. Stay aware.

Stay KIOS.

19/06/2026

،💗💗💗💗💗💗💗

خدا ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے کہ جس کے انجام پر پوری دنیا فخر کرے۔۔۔!
19/06/2026

خدا ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے کہ جس کے انجام پر پوری دنیا فخر کرے۔۔۔!

آقا جان! 😭💔اس بار محرم میں آپ کی کمی شدت سے محسوس ہوگیکاش ایک بار پھر وہ پردہ ہٹتا، اور آپ فرزندِ زہراؑ کے غم میں اشک بہ...
19/06/2026

آقا جان! 😭💔
اس بار محرم میں آپ کی کمی شدت سے محسوس ہوگی
کاش ایک بار پھر وہ پردہ ہٹتا، اور آپ فرزندِ زہراؑ کے غم میں اشک بہاتے ہوئے نظر آتے

"____ امام حسین نے فرمایا :اگر دنیا میں تمہیں شدت سے غم ملے تو میرے غموں کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا وزن بلکا ہو جائے ...
19/06/2026

"____ امام حسین نے فرمایا :
اگر دنیا میں تمہیں شدت سے غم ملے تو میرے غموں کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا وزن بلکا ہو جائے گا۔!" 😢🥀🍁

ہماری عزت و عظمت شہادت میں ہےشہادت انسان کیلئے عاشورائی اقدار میں سب سے بلند مرتبہ اور معنوی اقدار کے میزان میں سب سے اع...
19/06/2026

ہماری عزت و عظمت شہادت میں ہے
شہادت انسان کیلئے عاشورائی اقدار میں سب سے بلند مرتبہ اور معنوی اقدار کے میزان میں سب سے اعلی و ارفع مقام رکھتی ہے ۔
شہید رہبر سید علی خامنہ ای

اَلسَّلَامُ عَلَى الْحُسَيْنِوَعَلَى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِوَعَلَى أَوْلَادِ الْحُسَيْنِوَعَلَى أَصْحَابِ الْحُسَيْنِ
19/06/2026

اَلسَّلَامُ عَلَى الْحُسَيْنِ
وَعَلَى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ
وَعَلَى أَوْلَادِ الْحُسَيْنِ
وَعَلَى أَصْحَابِ الْحُسَيْنِ

سید جان ۔۔یہ کیسا الوداع ہےجو لفظوں کو گونگا اور آنکھوں کو ہمیشہ کے لیے خون کا سمندر بنا گیا 💔💔😭😭
19/06/2026

سید جان ۔۔
یہ کیسا الوداع ہےجو لفظوں کو گونگا اور آنکھوں کو ہمیشہ کے لیے خون کا سمندر بنا گیا 💔💔😭😭

محرم ہمیں سکھاتا ہے کہ باطل کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، حق کا پرچم ہمیشہ بلند رہتا ہے۔
18/06/2026

محرم ہمیں سکھاتا ہے کہ باطل کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، حق کا پرچم ہمیشہ بلند رہتا ہے۔

"میرا آخری سلام ہو اس اجڑے اور ویران عزاء خانے پر… 😭💔 ہائے! جب اب کی بار لوگ ماتمی لباس پہنے اس دالان میں داخل ہوں گے، 🖤...
18/06/2026

"میرا آخری سلام ہو اس اجڑے اور ویران عزاء خانے پر… 😭💔 ہائے! جب اب کی بار لوگ ماتمی لباس پہنے اس دالان میں داخل ہوں گے، 🖤🚪 تو اس ایک ہستی کی کمی ان کے زخمی دلوں پر قیامت ڈھا دے گی۔ 🥀💔
​ایک وہ وقت تھا جب مجلس برپا تھی، 🗣️🕌 سب کی سانسیں ایک امید سے بندھی تھیں اور اس چہرے کو دیکھ کر جینے کا حوصلہ ملتا تھا۔ ✨🥺 مگر آج… آج وہ خالی مسند دیکھ کر کلیجے منہ کو آئیں گے۔ 🧎‍♂️💔
​وہ دلنشین آواز جو روح کو تڑپا دیتی تھی، 🎙️❤️‍🔥 وہ دھیمے دھیمے رونا اور وہ مقدس آنسو جو گالوں پر بہہ کر بے چین دلوں کو سکون دیتے تھے… 😢💧 آہ! اب وہ ہستی کہاں ہے؟ ❓🥀 یہ کیسی الوداع تھی جو لفظوں کو گونگا اور آنکھوں کو ہمیشہ کے لیے خون کا سمندر بنا گئی!"

دنیا کا سب سے غنی انسان وہ ہے جس کے پاس حسینؑ کا غم ہے کیونکہ یہ وہ دولت ہے جسے نہ زمانہ چھین سکتا ہے اور نہ وقت دھندلا ...
18/06/2026

دنیا کا سب سے غنی انسان وہ ہے جس کے پاس حسینؑ کا غم ہے کیونکہ یہ وہ دولت ہے جسے نہ زمانہ چھین سکتا ہے اور نہ وقت دھندلا سکتا ہے۔🩷

Address

Mashad
Srinagar
11280937

Telephone

+917051154050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KIOS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KIOS:

Share