Deoband Hamari Pehchan

Deoband Hamari Pehchan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deoband Hamari Pehchan, Digital creator, Kupwara, Srinagar.

✒️ دیوبند ہماری پہچان
یہ صفحہ علم، دین اور حق کی ترجمانی کے لئے وقف ہے۔
یہاں آپ کو اکابر علمائے دیوبند کے افکار، ان کی قربانیاں، علمی خدمات اور دیوبندی مسلک کی حقیقی پہچان پر مبنی مواد فراہم کیا جاتا ہے

08/09/2025

نام نہاد اہل حدیثوں کے نزدیک شیخ عبد القادر جیلانی رح مشرک ہیں اور ان نام نہادوں کے اختلافات کیا ہیں شیخ رح کے یہ سب اس وڈیو میں دیکھیے اور خوب شئیر کیجئے از مفتی محمد اقبال
M***i Iqbal Sahab Qasmi

08/09/2025

بریلوی حنفی نہیں ہےبریلوی عالم احمد یارخان کے مطابق اور بریلویوں نے عیدمیلاد کی نماز با جماعت پڑہی ہے اور ڈھول اور عورتوں کو عید میلاد میں لے جانا وغیرہ دیکھیے یہ سب اس ویڈیو میں از مفتی محمد اقبال

05/09/2025

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ

05/09/2025
31/08/2025

اس ویڈیو میں حضرت مولانا یحییٰ عباسی صاحب مدظلہٗ واضح فرما رہے ہیں کہ عید میلاد النبی ﷺ کو جشن اور تہوار کی صورت میں منانا نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت ہے اور نہ ہی خود نبی کریم ﷺ نے ایسا کیا۔ ساتھ ہی آپ دیکھیں گے کہ اکابر علمائے دیوبند نبی رحمت ﷺ کا میلاد کیسے مناتے ہیں اور اس موقع پر ان کا صحیح اور سنت کے مطابق طریقہ کیا ہے۔

یہ ویڈیو ایک علمی اور تحقیقی رہنمائی ہے، جس میں میلاد کے صحیح تصور کو سمجھایا گیا ہے۔


ٰ_عباسی



#دیوبند







30/08/2025

علمِ غیب کے بارے میں لوگوں کے ذہنوں میں کئی سوالات پائے جاتے ہیں۔ کیا غیب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے؟ کیا انبیاء کرام اور اولیاء کو بھی کچھ غیب کا علم ملتا ہے؟
مولانا الیاس گھمن صاحب اس مختصر بیان میں قرآن و حدیث کی روشنی میں ان اہم نکات کو واضح فرما رہے ہیں۔

👉 دینی معلومات کے لئے چینل کو سبسکرائب اور فالو کریں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

#مولاناالیاسگھمن #اسلامیبیان #دین

بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی  ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا انا للہ وانا الیہ راجعون کل نفس ذائقۃ الموت بڑےہی...
27/08/2025

بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
انا للہ وانا الیہ راجعون
کل نفس ذائقۃ الموت

بڑےہی رنج وغم اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مفتی جلیل احمد رح نگینوی کے بھتیجے جناب قاری محمدارشدبن مولانا سعید احمد رح کا انتقال ہوگیا ہے اناللہ وانا الیہ راجعون 😭😭

تقریباً دس دن قبل بعدعصر قاری صاحب کا بی پی ہائی ہوگیا بعدہ دماغ کی رگ پھٹ گئ مراد آبادمیں زیرعلاج تھے

باری تعالیٰ قاری صاحب کی بال بال مغفرت فرماۓ کروٹ کروٹ چین وسکون عطا فرمائے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

26/08/2025

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ

25/08/2025

الحمدللہ!
اس ویڈیو میں متکلمِ اسلام حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ نہایت ہی مدلل انداز میں یہ حقیقت واضح فرما رہے ہیں کہ علماء دیوبند نے کس طرح دینِ متین کو بچایا، شریعتِ مطہرہ کی حفاظت کی اور عقائدِ اہلِ سنت والجماعت کی پاسبانی کی۔

ان عظیم المرتبت علماء کرام نے قربانیاں دیں، باطل افکار کا رد فرمایا اور امت کو صحیح عقیدہ و عمل کی راہ دکھائی۔
یہ ویڈیو ہر اس شخص کے لئے باعثِ ہدایت اور فکرِ تازہ ہے جو دین کی اصل تاریخ اور علماء دیوبند کی خدمات سے واقف ہونا چاہتا ہے۔
#

24/08/2025

ختمِ نبوت ایمان کا بنیادی ستون ہے ✒️
حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے پُر اثر بیان میں ختمِ نبوت کی حقیقت، اس کی اہمیت اور اس پر ایمان کے تقاضوں کو نہایت دلنشین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
یہ بیان ہمارے ایمان کی تجدید اور عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کے لئے بے حد مفید اور بصیرت افروز ہے۔

🔸 ختمِ نبوت ہر مسلمان کے عقیدے کا جزوِ لاینفک ہے
🔸 حضور ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں
🔸 ایمان و عمل کی بنیاد اسی عقیدے پر ہے

📌 اس ویڈیو کو سنیں، ایمان کو تازہ کریں اور اپنے دوستوں تک بھی پہنچائیں۔

23/08/2025

MULANA MUHAMMAD ILYAS GHUMAN SAHAB DB
# sab

20/08/2025

دیوبندیت اور مودودیت میں فرق | مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم
اس ویڈیو میں ممتاز عالم دین حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے نہایت علمی اور مدلل انداز میں دیوبندیت اور مودودیت کے درمیان بنیادی فرق کو واضح فرمایا ہے۔

مولانا صاحب نے تاریخ، افکار اور نظریات کی روشنی میں دونوں کے موقف کو بیان کرتے ہوئے واضح کیا کہ دیوبندی اکابرین نے ہمیشہ اعتدال، سنتِ نبوی ﷺ اور اتباعِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اپنا مشن بنایا، جبکہ مودودیت ایک فکری تحریک ہے جس کے نظریات میں کئی اختلافات پائے جاتے ہیں۔

یہ بیان طلبہ، علما اور ہر اس شخص کے لئے نہایت مفید ہے جو مسلکی اور فکری حقائق کو جاننا چاہتا ہے۔

Address

Kupwara
Srinagar
193222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deoband Hamari Pehchan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share