27/08/2026
🌹 مبارکباد و نیک تمنائیں
معروف ذاکر ڈاکٹر منظور الحسن صاحب کو ان کی شادی کے پُرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہے اور ان کے لیے خوشگوار، پُرسکون اور بابرکت ازدواجی زندگی کی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، خوشیوں اور برکتوں سے معمور فرمائے۔ آمین 🤲🌹