Daira Hager pora

Daira Hager pora BISMILLAH
ONLY CREAT ISLAMICS VIDEOS
NAAT ' MANQABAT , NOHA .MARSIYA
LIVE BROADCAST

11/08/2026

28 سفر شہادت امام حسن 😭

"کشمیر کے افق پر علم و حکمت اور قیادت کا وہ آفتاب، جس نے ہمیشہ دلوں کو جوڑنے اور حق کی شمع روشن رکھنے کا کام کیا۔ مولانا...
11/08/2026

"کشمیر کے افق پر علم و حکمت اور قیادت کا وہ آفتاب، جس نے ہمیشہ دلوں کو جوڑنے اور حق کی شمع روشن رکھنے کا کام کیا۔ مولانا افتخار حسین انصاری رح صاحب محض ایک قائد نہیں، بلکہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن.
مولوی افتخار حسین انصاری رح صاحب محض ایک لیڈر نہیں، بلکہ قوم کی ایک ایسی عظیم شخصیت تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی عوام کی خدمت اور مذہبی رہنمائی میں گزار دی۔ ان کا ہر ایک بیان حکمت اور دانش سے بھرا ہوتا تھا اور ان کا بلند حوصلہ آج بھی ہم سب کے دلوں میں زندہ ہے۔ ایک بہترین سیاستدان اور ایک عظیم مذہبی رہنما، جنہوں نے ہمیشہ حق اور انصاف کی بات کی۔ ان کی دی ہوئی تعلیمات اور ان کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنا ہی ان کے لیے سچی خراجِ عقیدت ہے۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ 🤲

07/08/2026

Zakir mir fahran behrii
Kashmiri Marsiya کاشر مرثیہ

07/08/2026

مرحوم
مولانا افتخار حسین انصاری 😭

مجلس عزا کی تصویرں جھلکیاںامام بارگاہ زین العابدین ہاگر پورہ
06/08/2026

مجلس عزا کی تصویرں جھلکیاں
امام بارگاہ زین العابدین ہاگر پورہ

مجلس عزا کی تسویریں جھلکیاںImmam baragh zainul aabideen HAGER PORA
06/08/2026

مجلس عزا کی تسویریں جھلکیاں
Immam baragh zainul aabideen
HAGER PORA

مجلس عزا اج شام بعد نماز مغربین  امام بارگاہ زین العابدین ہاگر پورہ
06/08/2026

مجلس عزا اج شام بعد نماز مغربین
امام بارگاہ زین العابدین ہاگر پورہ

To day 21 safar malabuchan magam
05/08/2026

To day 21 safar malabuchan magam

05/08/2026

21 safar malabuchan magam

Address

Srinagar
177006

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daira Hager pora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daira Hager pora:

Shortcuts

Share