Salafi irshad lolabi unofficial

Salafi irshad lolabi unofficial COME BACK TO ALLAH EVERYTHING WILL B FINE INSHALLAH �� for more information plz follow like our page

جس نے علماء (دین) کی توہین کی، اس کی آخرت تباہ ہو گئی۔"ابن مبارک رحمہ اللہ
10/07/2025

جس نے علماء (دین) کی توہین کی، اس کی آخرت تباہ ہو گئی۔"

ابن مبارک رحمہ اللہ

شیخ ربیع المدخلی رحمہ اللہ نے فرمایا:*اگر شیخ صالح اللحیدان اور شیخ صالح الفوزان وفات پا جائیں تو دنیا تاریک ہو جائے گی!...
10/07/2025

شیخ ربیع المدخلی رحمہ اللہ نے فرمایا:

*اگر شیخ صالح اللحیدان اور شیخ صالح الفوزان وفات پا جائیں تو دنیا تاریک ہو جائے گی!"*

پھر شیخ ربیع کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اور انہوں نے کہا:

*میری تمنا ہے کہ میں ان دونوں سے پہلے فوت ہو جاؤں۔

*الله تعالیٰ نے شیخ کی دعا قبول کی اور شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ سے پہلے اس دنیا سے رخصت ہوگئے ۔*

*شیخ صالح اللحيدان رحمہ اللہ وفات پا گئے اور اب شيخ ربيع بن بادی المدخلی بھی دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔*

آج شیخ العلامہ ربیع المدخلی کی وفات سے امت نے کتنا بڑا نقصان اٹھایا ہے!
ان سے پہلے ہم شیخ صالح اللحیدان اور شیخ عبید الجابری رحمہم اللہ جیسے جلیل القدر علماء کو کھو چکے ہیں۔
ہم نے ایسے پہاڑ جیسے علماء کھو دیے
اللہ تعالیٰ ان سب پر وسیع رحمت نازل فرمائے۔

اور اللہ تعالیٰ شیخ صالح الفوزان کی عمر دراز فرمائے اور ہمیں ان کے علم سے فائدہ اٹھانے کی توفیق دے۔

فضيلة الشيخ علامة ربيع کے انتقال کے بعد کچھ تعلیقات علماء کے
10/07/2025

فضيلة الشيخ علامة ربيع کے انتقال کے بعد کچھ تعلیقات علماء کے

09/07/2025

علامہ شیخ ربیع بن ہادی المدخلی وفات پا گئے ہیں

إنا لله وإنا إليه راجعون

09/07/2025

✍️⁩ لو جی! مارکیٹ میں نئی سرکار متعارف کرا دی گئی
🎈 سائیکلوں 🚲🚲🚲 والی سرکار۔
🎈تھوک سے پنکچر لگادیا کرتے۔
🎈 ٹائروں کو آگ لگادیتے۔۔ بس تھوک لگا کر سائیکل کو جہاز بنا دیتے🤭🤭 لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔)

08/07/2025

صبح سویرے تمہارے بچوں کا اٹھنا اور اسکول کالج یا اپنے کاروبار کے لیے جانا باعث پریشانی ہرگز نہیں بلکہ باعث برکت ہے والله کیونکہ الله کے حبیب صلی الله عليه وسلم صبح کے بارے میں الله سے دعاء کرتے تھے اللَّهمَّ بارِكْ لأمَّتي في بكورها اے الله میری قوم کے صبح میں برکت عطاء فرما !

08/07/2025

گورنمنٹ نے بچوں کو صبح 8 بجے اٹھنے کا اعلان ہی کیا کیا والدین شکایتوں پہ شکاتیں کرتے نظر آرہے ہیں کبھی چھٹیوں کی شکایتیں تو کبھی ظلم کی لیکن کبھی ان بچوں کا خیال آیا ہے جو اس گرمی کی تپش میں صبح 3 بجے اٹھائے جاتے ہیں جو اس گرمی کی تپش میں بھی دن رات الله کا کلام سنتے اور سناتے ہیں بغیر Ac system بغیر cooler کے
کیا تمہارے بچے لاڈلے اور مدرسوں کے بچے لاوارث ہے؟کیا وہ اس گرمی کی شدت کو محسوس نہیں کرتے ہونگے؟ضرور محسوس کرتے ہونگے لیکن کبھی شکایتیں کرتے نہیں دیکھو گے یہ الله کا خصوصی کرم ہے والله
لہذا اس گرمی کی شدت میں جہاں آپ اپنے بچوں کے بارے میں فکر مند ہے وہاں ان مدرسوں کے بچوں کے بارے میں ضرور سوچیں کسی مدرسے میں Ac کی ضرورت تو نہیں کسی مدرسے میں cooler system کی ضرورت تو نہیں ہر فرد اپنا کلیدی کردار وہاں پہ ادا کرکے الله کے حضور سچے مسلمان ہونے کا ثبوت دے "

Press release
07/07/2025

Press release

07/07/2025

الحمد لله ضلع سرینگر میں بارش شروع

06/07/2025
06/07/2025

حسینؓ بس صرف ایک نام ہی نہیں حسینؓ عزم کا وفاء کا شجاعت کا بہادری کا نام ہے دوستو
جو حسینؓ سے محبت نہیں کرتا وہ الله کے حبیب صلی الله علیہ وسلم سے محبت کا دعویٰ نہیں کرسکتا

?
05/07/2025

?

Address

Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salafi irshad lolabi unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salafi irshad lolabi unofficial:

Share