Shia Of Kashmir 72

Shia Of Kashmir 72 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shia Of Kashmir 72, Digital creator, odina, Srinagar.

*We will share the Islamic videos and information such as Noha, Kashmiri Marsiya, Naat, Manqabat etc*

*Don't copy any content without permission otherwise you will hit copy right strike*

امام ســـجاد(؏) فرماتے ہیں 🥺 تاریخ گواہ ھے کربلا میں سب سے زیادہ میرے چچا عــباس(؏) کو مارا گیا۔ 💔🚩عـــلی(؏) کا بدلہ عــ...
24/06/2026

امام ســـجاد(؏) فرماتے ہیں 🥺
تاریخ گواہ ھے
کربلا میں سب سے زیادہ میرے چچا عــباس(؏) کو مارا گیا۔ 💔🚩
عـــلی(؏) کا بدلہ عــباس(؏) سے لیا گیا 😭

*عاشورا کے اسباق**عاشورا اپنے اندر بہت سے پیغامات اور درس رکھتا ہے۔ عاشورا ہمیں سکھاتا ہے کہ دین کی حفاظت کے لیے قربانی ...
24/06/2026

*عاشورا کے اسباق*
*عاشورا اپنے اندر بہت سے پیغامات اور درس رکھتا ہے۔ عاشورا ہمیں سکھاتا ہے کہ دین کی حفاظت کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ یہ سکھاتا ہے کہ قرآن کے راستے میں ہر چیز کو قربان کرنا پڑتا ہے۔*
*یہ بھی سکھاتا ہے کہ حق و باطل کی جنگ میں چھوٹا اور بڑا، مرد اور عورت، بوڑھا اور جوان، معزز اور عام فرد، امام اور رعیت؛ سب ایک ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں۔*

*سید علی حسینی خامنہ ای*

یہ معصوم بچی سیاہ لباس اور علمِ وفا تھامے ہوئے گویا کربلا کے پیغام کو زندہ کر رہی ہے۔ ننھے ہاتھوں میں حسینی پرچم اور چہر...
24/06/2026

یہ معصوم بچی سیاہ لباس اور علمِ وفا تھامے ہوئے گویا کربلا کے پیغام کو زندہ کر رہی ہے۔ ننھے ہاتھوں میں حسینی پرچم اور چہرے پر عقیدت کی جھلک اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ عشقِ حسینؑ عمر کا محتاج نہیں۔ یہ منظر وفاداری، محبتِ اہلِ بیتؑ اور حسینی فکر کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔
🏴 ننھے قدم، بڑا پیغام 🏴
"کربلا صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ حق، صبر اور قربانی کا زندہ درس ہے۔
یہ معصوم حسینی بچی اپنے ننھے ہاتھوں میں علمِ وفا اٹھا کر بتا رہی ہے کہ عشقِ حسینؑ نسل در نسل منتقل ہوتا ہے۔"
لبیک یا حسینؑ ❤️
لبیک یا عباسؑ 🖤
#کربلا ؑ ؑ ؑ #حسینیت

کیا ہماری امام حُسین علیہ السّلام کےساتھ شہید ہونےکی خواہش سچی ہے؟امام حُسین علیہ السّلام کی زیارت میں ہم یہ پڑھتے ہیں: ...
24/06/2026

کیا ہماری امام حُسین علیہ السّلام کےساتھ شہید ہونےکی خواہش سچی ہے؟

امام حُسین علیہ السّلام کی زیارت میں ہم یہ پڑھتے ہیں:
اے اباعبداللّٰه! کاش ہم آپ علیہ السّلام کےساتھ کربلا میں باطل کا مقابلہ کرتے اور اپنی جانیں قربان کرتے جیسے امام علیہ السّلام کے وفادار ساتھیوں نے شہادت سے عظیم کامیابی حاصل کی تھی۔

یہ جملہ محض تلاوت بن کر رہ گیا ہے اور ہم اس کے معنی پر کوئی توجہ نہیں دیتے۔
تھوڑی دیر کیلئے سوچیں۔
کیا ہمارا دعویٰ درست ہے؟
کیا ہم ایسے لوگ ہیں جو واقعی ایسا دعویٰ کر سکتے ہیں؟
(نہیں، ہرگز نہیں) ہم میں سے اکثر ایسے ہیں کہ ہم صرف زیارت کے الفاظ کو سنجیدگی سے لیے بغیر پڑھتے ہیں۔
*اَللّٰهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍوََآلِ مُحَمَّــدٍوَّعَجِــل فَّرَجَهُــم*

🪷 *شھید آیةاللّٰه مرتضیٰ مطہری رحمۃ اللّٰه علیہ*

24/06/2026

Kashmiri painful noha 8th Muharram Srinagar
Daira Hussaini Bagwanpora srinagar

8th Muharram procession Srinagar
24/06/2026

8th Muharram procession Srinagar

🏴 ۸ محرم الحرام – جلوسِ عزا، لال چوک سرینگر 🏴۸ محرم الحرام کا جلوسِ عزا ہمیں واقعۂ کربلا کی یاد دلاتا ہے، جہاں امام حسین...
24/06/2026

🏴 ۸ محرم الحرام – جلوسِ عزا، لال چوک سرینگر 🏴
۸ محرم الحرام کا جلوسِ عزا ہمیں واقعۂ کربلا کی یاد دلاتا ہے، جہاں امام حسینؑ اور ان کے وفادار ساتھیوں نے حق، انصاف اور انسانیت کی خاطر عظیم قربانیاں پیش کیں۔
کربلا کا سب سے بڑا پیغام یہ ہے کہ حق کے سامنے سر جھکایا جا سکتا ہے، مگر باطل کے سامنے نہیں۔ کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ فتح تعداد سے نہیں بلکہ کردار، صداقت، استقامت اور مقصد کی سچائی سے حاصل ہوتی ہے۔ امام حسینؑ نے ثابت کر دیا کہ ظلم کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، حق اور سچائی کا پرچم ہمیشہ سربلند رہتا ہے۔
"کربلا کا فیصلہ تلواروں نے نہیں، کردار نے کیا تھا۔"
یا حسینؑ | یا عباسؑ
ؑ ؑ #کربلا #حسینیت 🏴

امامِ شہیدؒ (قدس‌اللّه‌نفسه‌الزکیه) فرماتے ہیں:مجالسِ عزاداری سے فائدہ اٹھاؤ تاکہ تمہارا امام حسینؑ کے ساتھ تعلق اور واب...
24/06/2026

امامِ شہیدؒ (قدس‌اللّه‌نفسه‌الزکیه) فرماتے ہیں:

مجالسِ عزاداری سے فائدہ اٹھاؤ تاکہ تمہارا امام حسینؑ کے ساتھ تعلق اور وابستگی پہلے سے زیادہ مضبوط اور گہری ہو جائے۔

مجالسِ عزاداری کی قدر پہچانو اور انہیں غنیمت جانو۔ 🤍

🌹 السلامُ علیک یا اَبا الفضل العباسؑ🌹 السلامُ علیک یا قمرَ بنی ہاشمؑاے وفاداری کی عظیم مثال،اے علمدارِ کربلا،اے سقّائے س...
24/06/2026

🌹 السلامُ علیک یا اَبا الفضل العباسؑ
🌹 السلامُ علیک یا قمرَ بنی ہاشمؑ
اے وفاداری کی عظیم مثال،
اے علمدارِ کربلا،
اے سقّائے سکینہؑ،
ہم آپؑ کی بارگاہ میں سلام پیش کرتے ہیں۔
سلام اُس بازو پر جو دینِ حق کی خاطر کٹ گیا،
سلام اُس وفا پر جو رہتی دنیا تک مثال بن گئی۔
🖤 یا عباسؑ مدد
🖤 لبیک یا عباسؑ
🖤 السلام علیک یا قمر بنی ہاشمؑ
"وفا کا نام عباسؑ ہے،
حیا کا نام عباسؑ ہے،
کربلا کی شان عباسؑ ہے،
اور حسینؑ کی پہچان عباسؑ ہے۔" 🥺💔🌹

جب امامِ زمانؑ کی پہچان امام حسینؑ کے ذریعے ہونی ہے،تو پھر ظہور کا راستہ بھی صرف کربلا سے ہو کر گزرتا ہے...زائرانِ کربلا...
24/06/2026

جب امامِ زمانؑ کی پہچان امام حسینؑ کے ذریعے ہونی ہے،

تو پھر ظہور کا راستہ بھی صرف کربلا سے ہو کر گزرتا ہے...

زائرانِ کربلا
لشکر ۵ نصر خراسان

راہِ ظہور کربلا سے گزرتی ہے۔

سلام بر شهدا 🌱

Address

Odina
Srinagar
193121

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Of Kashmir 72 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share