12/09/2025
انتقال کی اطلاع
بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم مفتی محمد حسن صاحب استاذ دارالعلوم المصطفوی محلہ توحید گنج بارہمولہ کے والدِ گرامی آج انتقال فرما گئے ہیں۔
إنا لله وإنا إليه راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔ آمین یا رب العالمین۔