Kashmir Mojo news 24x7

Directions Contact the business

Kashmir Mojo news 24x7 Authentic News and current affairs.

07/10/2026
07/10/2026

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، ان کے صاحبزادے ضمیر عبداللہ اور مشیر ناصر اسلم وانی سرینگر میں ٹینس کورٹ پر ایکشن میں! 🎾

29/09/2026

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر طنز؛ اسمبلی میں کہا کہ اگر ریاستی درجے کی بحالی ’مناسب وقت‘ سے مشروط ہے، تو پنچایتی انتخابات میں تاخیر پر بھی یہی فارمولا لاگو ہوتا ہے۔

23/09/2026

آپ لوگوں کے کیمرے تب چلتے ہیں جب کوئی شور ہوتا ہے، ورنہ اسمبلی میں کچھ تو لڑک رہے ہوتے ہیں اور کچھ کو نیند آ رہی ہوتی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ عمر عبدااللہ کا قانون ساز اسمبلی میں میڈیا کوریج کے حوالے سے بیان۔۔۔

20/09/2026

Ahead of Autumn session of jammu kashmir legislative assembly, ruling national conference held a legislature meet in Srinagar along with allies.

18/09/2026

مرکزی جامع مسجد سرینگر میں، میرواعظِ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کی جنگ زدہ خطوں میں امن کے لیے خصوصی دعائیں اور سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے متحدہ مجلسِ علماء کی تحریک کی حمایت کی اپیل۔

Address

Mushtaq Ali Press Enclave
Srinagar
190001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Mojo news 24x7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Mojo news 24x7:

Shortcuts

Share