سدرہ وانی

سدرہ وانی خومختار کشمیر ہماری منزل
(1)

09/09/2025

ایران اسرائیل کی جنگ فرینڈلی تھی اب تو قطر پہ حملہ ہوا ہے عربیو اب بھی غیرت نہیں جاگے یہ اب بولو گے فرینڈلی ہے

09/09/2025

فلسطین میں بچے بھوک سے مر گے تم نے یہودی لابی کو سونے جہاز دیا تھا اس ان ہی نے حملہ کر تمھاری اوقات بتائی ہے یہ تمھاری اوقات ہے

09/09/2025

جب ایران نے قطر میں امریکی بیس پہ میزائیل مارے تھے قطر نے جنگ کا اعلان کر دیا اب اسرائیل نے حملہ کیا کیا غیرت جاگے گی

09/09/2025

اسرائیل کا قطر پہ فضائی حملہ
سب کی باری آئے تم ہو بھیڑ بکریاں

08/09/2025

صحافت کا معیار دیکھو ایک بے غیرت ریاست فروش سے شراب پکڑی جاتی اس کو پکڑنے والے پولیس والو کو نوکری سے نکال دیا جاتا بوٹ پالشی صحافی اس بے غیرت وزیر کا نام تک لکھنے سے ڈرتے ہیں

08/09/2025
07/09/2025

خدایا رحم طوفانی بارش ہے اس ٹائم انتناگ میں

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سدرہ وانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share