
16/06/2024
❤️اے ہوا تو ہی اسے عید مبارک کہیو❤️
🥰اور کہیو کہ کوئی یاد کیا کرتا ہے💯👑
❤️❤️مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک سب چاہنے والوں کو میری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بکرا عید مبارک🤲🤲🤲
❤️❤️❤️خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں 🥰🥰
🤲🤲دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا میزبان عبدا لقیوم قریشی😘😘