Mission e Karbala

Mission e Karbala BAS YA HUSSAIN (AS) only islamic

03/11/2025

Ayaam e FATIMA(sa) 😂
Darul Jawad All Jammu And Kashmir Shia Association قدیم صنف کشمیری مرثیہ Hussaini media cell

19 اکتبوبر مجلس حسینی۴ شیخ وڈی پورہ خان صاحب۔
18/10/2025

19 اکتبوبر مجلس حسینی۴ شیخ وڈی پورہ خان صاحب۔

  💔💔💔
08/10/2025

💔💔💔

مجلس حسینی۴ اچھگام بڈگام تاریخ 5 اکتوبر بروز اتوار وقت:بعد از نماز ظہرین  Hussaini media cell
03/10/2025

مجلس حسینی۴ اچھگام بڈگام
تاریخ 5 اکتوبر بروز اتوار
وقت:بعد از نماز ظہرین
Hussaini media cell

Greetings on the eleventh anniversary of the death of the late Maulana Maulvi Iftikhar Hussein Ansari, may God have merc...
29/09/2025

Greetings on the eleventh anniversary of the death of the late Maulana Maulvi Iftikhar Hussein Ansari, may God have mercy on him
May Allah have mercy on you and make you among the worlds
His memory and path will always remain alive and inspire us in the path of righteousness-
You will be missed, you will be searched.
You will be discussed, you will be discussed.
قدیم صنف کشمیری مرثیہ Hussaini media cell All Jammu And Kashmir Shia Association Darul Jawad

23/09/2025

حجت الاسلام والمسلمين مرحوم مولوی افتخار حسین انصاری صاحب 😭😭😭💔💔😭
مولانا افتخار حسین انصاریؒ — بی نظیر قائد

کشمیر کی وادیوں میں اگر کبھی کسی چراغ نے اندھیروں کو للکارا، تو وہ چراغ مولانا افتخار حسین انصاری تھے۔ یہ وہ ہستی تھی جو صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک پیغام، ایک روشنی اور ایک تاریخ تھی۔ وہ ایک ایسا قائد تھے جنہوں نے سیاست کو ذاتی مفاد کا میدان نہیں بنایا بلکہ دینِ اہل‌بیتؑ کی خدمت کے لیے اسے وسیلہ بنایا۔ وہ منبر پر خطیب تھے، محراب میں امام تھے، سیاست میں رہبر تھے اور عوام کے دلوں میں امید کا چراغ۔ ان کی زبان سے نکلے ہوئے الفاظ قرآن و حدیث کی خوشبو سے معطر ہوتے، اور ان کے کردار میں صداقت، استقامت اور وقار جھلکتا تھا۔ وہ وہی مردِ مجاہد تھے جنہوں نے ہر طوفان کو سینے پر جھیلا مگر کبھی ملت کے حق پر سمجھوتہ نہ کیا۔ وہ اس درویش رہنما کا نام ہیں جو اپنی ذات کے لیے کچھ نہ مانگتا مگر اپنی قوم کے دکھ درد کو اپنا دکھ سمجھتا۔ ان کا لہجہ ولائیت کا پرچم تھا، ان کی مجلسیں بیداری کا مدرسہ تھیں، ان کی تقریریں غلامی کی زنجیروں کو توڑنے والا نقارہ تھیں۔

افتخار حسین انصاری صرف ایک خطیب یا سیاستدان نہ تھے، وہ ایک درسگاہ تھے، ایک ادارہ تھے، ایک تاریخ تھے۔ انہوں نے فرقہ واریت کی زنجیروں کو توڑ کر اتحاد کا پرچم بلند کیا، انہوں نے نوجوانوں کو شعور دیا، محروموں کو آواز دی، اور ملت کو وقار بخشا۔

ان کا جنازہ اس بات کی گواہی ہے کہ وہ فرد نہیں، ایک عہد تھے۔ وہ چراغ جو اپنے وجود سے اندھیروں کو چاٹ گیا۔ وہ رہنما جس نے اپنے لہو سے تاریخ کے صفحات روشن کر دیے۔ وہ قائد جسے بھلایا نہیں جا سکتا، کیونکہ وہ صرف زندہ دلوں کے رہنما نہ تھے، وہ دلوں کی دھڑکن تھے۔

آج بھی ان کی فکر راہ دکھاتی ہے، ان کا پیغام نسلوں ک بیدار کرتا ہے، اور ان کی یاد ملت کے ماتھے کا جھومر ہے۔

مولانا افتخار حسین انصاریؒ آپ بی نظیر قائد، جن کا وجود ملت کے لیے سرمایہ، اور جن کی یاد ایک ابدی روشنی ہے۔

قدیم صنف کشمیری مرثیہ

 ُالنبیؐﷺ Hussaini media cell
10/09/2025

ُالنبیؐﷺ
Hussaini media cell

05/09/2025

Golden words.
Hussaini media cell

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mission e Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category