ULAMA U DEEN

ULAMA U DEEN VIDEO CREATOR

04/09/2026

حضرت مفتی اعجاز ضیائی صاحب دامت برکاتہم نے جامعہ شمس العلوم کی شان میں نہایت دلنشین اشعار پیش فرمائے، جن میں جامعہ کی دینی خدمات، علمی عظمت اور فیوض و برکات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
اسی کے ساتھ مہتمم صاحب کے لیے بھی محبت و عقیدت سے لبریز دعائیہ شعر ارشاد فرمائے، جن میں اللہ تعالیٰ سے ان کی صحت، عافیت، عمرِ دراز، علم و عمل میں برکت اور دینی خدمات کی قبولیت کی دعا کی گئی

03/09/2026

Hazrat Mufti Parvaiz Sb Lolabi

آج امت ایک عظیم صاحبِ علم و مرتبہ سے محروم ہوگئیمیرے عظیم مربی، نہایت محترم، شفیق اور مخلص استاد، مولانا احسان صاحب رحمة...
02/09/2026

آج امت ایک عظیم صاحبِ علم و مرتبہ سے محروم ہوگئیمیرے عظیم مربی، نہایت محترم، شفیق اور مخلص استاد، مولانا احسان صاحب رحمة اللہ علیہ آج داغِ مفارقت دے گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاور ان کے علمی فیض کو قیامت تک جاری و ساری رکھے آمین۔

02/09/2026

جامعہ شمس العلوم میں حضرت مولانا قاری ارشد امین صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی بابرکت تشریف آوری ہوئی۔ اس موقع پر حضرت نے نہایت دلنشیں اور روح پرور انداز میں قرآنِ کریم کی تلاوت فرمائی_

ماشاء اللہ تبارک اللہ! حضرت مولانا پیر جعفر ندوی صاحب دامت برکاتہم اور حضرت مولانا مفتی قاری اعجاز ضیائی صاحب دامت برکات...
01/09/2026

ماشاء اللہ تبارک اللہ! حضرت مولانا پیر جعفر ندوی صاحب دامت برکاتہم اور حضرت مولانا مفتی قاری اعجاز ضیائی صاحب دامت برکاتہم جامعہ شمس العلوم کی ایک پُرسکون اور پُرنور محفل میں اپنی دلکش مسکراہٹوں کے ساتھ جلوہ افروز ہیں

31/08/2026

Hazrat Mufti parvaiz Sb Lolabi

30/08/2026

دارالعلوم ہمدانیہ شاٹھپورہ ہائہامہ کپوارہ
پہاڑی نعت

Address

Srinagar

Telephone

+919149816806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ULAMA U DEEN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ULAMA U DEEN:

Shortcuts

Share

Category