25/09/2025
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران نے طویل مذاکرات میں مضبوط اعصاب کے ساتھ کشمیری قوم کا مقدمہ جاندار انداز میں پیش کیا۔۔۔۔ دوران مذاکرات اندرون ریاست اور پوری دنیا میں کشمیری قوم کا جاگنا ھمارے لئے حوصلے کا باعث ھے۔ اہل کشمیر پورے جوش وجذبہ ایمانی کے ساتھ 29 ستمبر کو اپنا حق ادا کریں ۔ انشاء اللہ ایک دن ھم یہ جنگ جیت جائیں گے ۔
۔ عمر نذیر کشمیری