Arslan Razm

Arslan Razm A Complete Solution Digital Creator, Video Creator, Photography and Videography
(2)

حضرت علی ؑاور جنات کے درمیان لڑی گئی خوفناک جنگ اس واقعہ کو کسی کو علم ہے تو شیر کیجیے  Falcon Dil Jannat Zehra @
26/03/2025

حضرت علی ؑاور جنات کے درمیان لڑی گئی خوفناک جنگ اس واقعہ کو کسی کو علم ہے تو شیر کیجیے Falcon Dil Jannat Zehra @

امیرالمؤمنین عدل کی چوٹی ہیں، تقویٰ کی چوٹی ہیں، درگزر کی چوٹی ہیں، پوری تاریخ میں۔ اگر ایرانی قوم اور مسلمان اقوام اس ع...
26/03/2025

امیرالمؤمنین عدل کی چوٹی ہیں، تقویٰ کی چوٹی ہیں، درگزر کی چوٹی ہیں، پوری تاریخ میں۔ اگر ایرانی قوم اور مسلمان اقوام اس عظیم انسان اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سب سے برتر انسان کی تعلیمات سے استفادہ کرنا چاہیں، تو انہیں زیادہ سے زیادہ نہج‌البلاغہ سے رجوع کرنا چاہیے۔ میں سفارش کرتا ہوں کہ اس سال ثقافتی میدان میں سرگرم افراد نہج‌البلاغہ کے مطالعے اور اس کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں۔
Jannat Zehra Falcon Dil @

لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں 🌸🍃🌼کیونکہ نصیحت اکثرایک کان سے داخل ہو کر دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سید...
18/03/2025

لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں 🌸🍃🌼کیونکہ نصیحت اکثرایک کان سے داخل ہو کر دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پہ لگتی ہے🫀🖇️💯

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): صُن دِينَكَ بدُنياكَ تَربَحْهُما ، ولا تَصُنْ دنياكَ بِدِينِكَ فَتَخسَرَهُما.
17/03/2025

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): صُن دِينَكَ بدُنياكَ تَربَحْهُما ، ولا تَصُنْ دنياكَ بِدِينِكَ فَتَخسَرَهُما.

شان امیر محتار ثقفی کے بارے میں فرمان مولا امام باقر ع امیر ﻣﺨﺘﺎﺭ ثقفی ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﮐ...
16/03/2025

شان امیر محتار ثقفی کے بارے میں فرمان مولا امام باقر ع
امیر ﻣﺨﺘﺎﺭ ثقفی ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ،
ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ۔

اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج😭💔

🚩🚩وصیت سید مقاومت 🚩🚩
15/03/2025

🚩🚩وصیت سید مقاومت 🚩🚩

09/03/2024

...

Address

Balhama Srinagar
Srinagar
190001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Razm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share