
17/04/2025
علامہ آقا سید محمد باقر موسوی صاحب کی رات کے وقت اچانک طبیعت خراب ہو گئی اور اس وقت SMHS سرینگر میں زیر علاج ہیں۔ تمام مومنین و مومنات سے آقا جان کی شفایابی کے لئے دعا کی درخواست کی جاتی ہے۔
اللهم اشف کل مریض بحق الحسین ؏