جون ایلیاء

جون ایلیاء " Jaunelia | Weaving emotions into words | Poetic reels & vibes | Let’s feel the rhythm of life! "

حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئیجون
08/11/2025

حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی
جون

08/11/2025

06/11/2025

لازم ہے اپنے آپ کی امداد، کچھ کروںسینے میں وہ خلا ہے کہ ایجاد کچھ کروںجون
06/11/2025

لازم ہے اپنے آپ کی امداد، کچھ کروں
سینے میں وہ خلا ہے کہ ایجاد کچھ کروں
جون

شام ہے اور صحن میں دل کےاک عجب حزن آسمانی ہے, جون
04/11/2025

شام ہے اور صحن میں دل کے
اک عجب حزن آسمانی ہے
, جون

رنگ کی اپنی بات ہے ورنہآخرش خون بھی تو پانی ہےجون
03/11/2025

رنگ کی اپنی بات ہے ورنہ
آخرش خون بھی تو پانی ہے
جون

چلیے اے جانِ شام آج تمھیںشمع اک قبر پر جلانی ہےجون
03/11/2025

چلیے اے جانِ شام آج تمھیں
شمع اک قبر پر جلانی ہے
جون

اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہماپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئےجون ۔
01/11/2025

اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہم
اپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئے

جون ۔

اپنے اندر گھسٹ رہا ہوں میںمجھ سے کیا ذکر رہ گزاروں کاجون ایلیاء
31/10/2025

اپنے اندر گھسٹ رہا ہوں میں
مجھ سے کیا ذکر رہ گزاروں کا
جون ایلیاء

30/10/2025

میں تو خیر اپنی جان ہی سے گیاکیا ہوا جانے جانثاروں کاجون ایلیاء
30/10/2025

میں تو خیر اپنی جان ہی سے گیا
کیا ہوا جانے جانثاروں کا
جون ایلیاء

کوئے جاناں کی ناکہ بندی ہےبسترا اب کہاں ہے یاروں کاجون ایلیاء
30/10/2025

کوئے جاناں کی ناکہ بندی ہے
بسترا اب کہاں ہے یاروں کا
جون ایلیاء

Address

Srinagar
BANIHAL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جون ایلیاء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share