18/01/2025
سمارٹ سٹی بس سروس لوگوں کے راحت
رات دیر تک چلنے والی گاڑیوں پر مسافروں کا اظہار اطمینان
سرینگر/سرینگر سمارٹ سٹی کے تحت چلائی جارہی سمارٹ سٹی برس سروس جو مختلف روٹوں پر دیر رات تک چلائی جارہی ہیں عام لوگوں کےلئے باعث راحت ہے کیوں کہ شام کے بعد مسافر گاڑیوں کا ملنا محال بن جاتا ہے تاہم سمارٹ سٹی بسیں رات دیر تک چلتی ہیں ۔ خاص کر روٹ نمبر 5پر چلنی والی گاڑیاں جو لل دید ہسپتال سے رات 8بجے روانہ ہوتی ہے