Kashmir Press Club

Kashmir Press Club Kashmir origin activists,professionals,print, electronic and social media forum to represent Kashmir

08/06/2026

یوکے بھر میں احتجاج شروع بڑی تعداد میں لوگ بریڈفورڈ برمنیگم میں جمع احتجاج کا دائرہ کار بڑھیا جاے گا دنیا کے کونے کونے سے مظلوم کشمریوں کئلیے آواز اٹھائ جاے گی یوکے یورپ سے عوام کا کشمریوں کے نام پیغام

08/06/2026

اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں-
ہم پر شیلنگ، فائرنگ اور ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے- ہم اوورسیز کشمیریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ اپنے تسلیم شدہ جائز حقوق کی جنگ میں ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے- اوورسیز بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں اور پوری دُنیا میں اس جارحیت ، فسطائیت کو بے نقاب کرنے میں کشمیریوں کے سفارتکار کے طور پر کردار ادا کریں-

8 جون بروز سوموار
پاکستان ہائی کمیشن لندن کے سامنے بھرپور تعداد میں شریک ہوں اور احتجاج کے اس دائرے کو وسیع کریں-


#چلوچلومظفرآبادچلو
#جون9
#مظفرآباد



Address

Srinagar

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Press Club:

Shortcuts

Share