Nowgam

Nowgam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nowgam, Digital creator, Nowgam Chowk, Srinagar.

ھمارے ہاں آجکل کے حالات
17/02/2025

ھمارے ہاں آجکل کے حالات

27/11/2024

سیدنا بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
انسان میں تین سو ساٹھ جوڑ ہیں ، اور ہر جوڑ کے بدلے صدقہ کرنا اس پر لازم ہے ۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، اللہ کے نبی اتنی طاقت کون رکھتا ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مسجد سے بلغم کو صاف کر دینا ، راستہ سے کسی تکلیف کو دور کر دینا (صدقہ ہے)، پس اگر تو نہ پائے تو چاشت کی دو رکعتیں تیرے لیے کافی ہیں۔
(سنن ابو داؤد: 5242)

30/09/2024

موۓ مقدس کے متعلق طاھر القادری صاحب کا بیان
سنئیے اور شئیر کیجئے

“The best speech is the Book of Allah, and the best guidance is the guidance of Muhammad, may Allah’s prayers and peace ...
17/09/2024

“The best speech is the Book of Allah, and the best guidance is the guidance of Muhammad, may Allah’s prayers and peace be upon him, and the worst of matters are their innovations, and every innovation is misguidance….

(Sahih Muslim).

…And every misguidance is in the Fire.”

(Al-Nasa’i)

23/08/2024

جب سامنے اہل حدیث عالم ہو تو جھوٹ نہیں بولا کرتے مقلد علامہ صاحب فرماتے ہیں کہ تقلید کا حکم دیا گیا ہے سلفی صاحب نے شو میں ہی مقلد مولوی کو کھری کھری سنا دیں 👌👌

21/08/2024

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:
جب کوئی شخص مجھ پر سلام بھیجتا ہے تو اللہ میری روح مجھ پر لوٹا دیتا ہے حتیٰ کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں.(سنن ابو داؤد: 2041)
اللھم صل علی محمد و علی آلہ وصحبہ وسلم ❤️
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ، حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا حَيْوَةُ، عَنْ أَبِي صَخْرٍ، حُمَيْدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ مَا مِنْ أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَىَّ إِلاَّ رَدَّ اللَّهُ عَلَىَّ رُوحِي حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلاَمَ ‏"‏ ‏.‏
Narrated AbuHurayrah:

The Prophet (ﷺ) said: If any one of you greets me, Allah returns my soul to me and I respond to the greeting.

01/07/2024

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:
’’ زمین سونے چاندی کے ستونوں کے مانند اپنے خزانے اُگل دے گی تو قاتل آئے گا اور (افسوس کے ساتھ) کہے گا ، میں نے اس وجہ سے قتل کیا تھا ، قطع رحمی کرنے والا آئے گا تو وہ کہے گا میں نے اس کی خاطر اپنے رشتے داروں سے ناتے توڑے ، چور آئے گا اور کہے گا : اس وجہ سے میرا ہاتھ کاٹ دیا گیا ، پھر وہ اسے چھوڑ جائیں گے اور وہ اس میں سے کچھ بھی نہیں لیں گے ۔‘‘
(صحیح مسلم:62)

24/06/2024

رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌کی دعا میں یہ الفاظ تھے:
اے اللہ میں برے پڑوسی سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور اس بیوی سے پناہ چاہتا ہوں جو بڑھاپے سے پہلے مجھے بوڑھا کر دے اور اس اولاد سے جو میری مالک بن جائے اس مال سے جو میرے لئے عذاب بن جائے ۔اور اس دھوکے باز دوست سے جس کی آنکھ مجھے دیکھے اور اس کا دل میری نگرانی کرے ،اگر کوئی نیکی دیکھے تو چھپالے اور اگر کوئی برائی دیکھے تو اسے پھیلا دے۔
(السلسلۃ الصحیحۃ: 3137)

23/05/2024

اِنّ رَجُلاً، قَالَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَوْصِنِي‏.‏ قَالَ ‏"‏ لاَ تَغْضَبْ ‏"‌‏.‏ فَرَدَّدَ مِرَارًا، قَالَ ‏"‏ لاَ تَغْضَبْ ‏"‌‏.‏

A man said to the Prophet (ﷺ) , "Advise me! "The Prophet (ﷺ) said, "Do not become angry and furious." The man asked (the same) again and again, and the Prophet (ﷺ) said in each case, "Do not become angry and furious."

ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا کہ مجھے آپ کوئی نصیحت فرما دیجئے آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ غصہ نہ ہوا کر ۔ انہوں نے کئی مرتبہ یہ سوال کیا اور آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ غصہ نہ ہو ا کر ۔

صحيح البخاري
كتاب الادب
حديث نمبر 6116

28/04/2024

علم حاصل کرنے والوں کو خوش آمدید:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا:
عنقریب تمہارے پاس بہت سے لوگ علم کی تلاش میں آئیں گے تم جب انہیں دیکھو تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وصیت کے مطابق ان کو کہنا خوش آمدید ، خوش آمدید اور ان کو خوب علم سکھانا۔
(ابنِ ماجہ: 247)

21/04/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ مسجد والے آپس میں ایک دوسرے کو امامت کے لیے دھکیلیں گے، انہیں کوئی امام نہ ملے گا جو ان کو نماز پڑھائے۔
(سنن ابو داؤد: 548)

Address

Nowgam Chowk
Srinagar
190015

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowgam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share