08/06/2024
قوم کا تعلق نسل،زبان اور وطن سے ہوتا ہے، اس حساب سے جموں کشمیر میں بسنے والی عوام ایک قوم ہے۔۔۔ "کشمیری" بطور سیاسی پہچان ہی جموں کشمیر کی آزادی کا حل ہے۔ترکی بھی نیشنلزم کی بناء پر قابضین سے آزادی حاصل کر سکا۔۔۔