Haq aur Insaaf

Haq aur Insaaf I upload new contents which will be beneficial for people.

اس مسیحی راہبہ کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے متعلق وہ بتاتی ہیں کہ جب  قرآن کا مطالعہ کرتے ہوئے انکی آنکھوں کے سامنے یہ آ...
06/02/2026

اس مسیحی راہبہ کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے متعلق وہ بتاتی ہیں کہ جب قرآن کا مطالعہ کرتے ہوئے انکی آنکھوں کے سامنے یہ آیت آئ جس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

“اور تم ایمان والوں کے سب سے زیادہ قریب محبت میں اُن لوگوں کو پاؤ گے جو کہتے ہیں: ہم عیسائ ہیں۔ یہ اس لیے کہ ان میں علما اور راہب ہیں، اور اس لیے کہ وہ تکبر نہیں کرتے۔”

وہ کہتی ہیں: “یہ آیت میرے دل کی گہرائیوں تک اتر گئی، کیونکہ اس میں عیسائیوں کا ذکر غیر معمولی fairness اور mercy کے ساتھ کیا گیا ہے۔”
پھر وہ آگے پڑھتی ہوئ اس آیت پر پہنچیں:

“اور جب وہ اُس کلام کو سنتے ہیں جو رسول کی طرف نازل کیا گیا ہے تو تم دیکھتے ہو کہ حق کو پہچان لینے کے سبب ان کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں۔”

وہ کہتی ہیں: “اس آیت کو پڑھ کر میں خود کو سنبھال نہ سکی… میری آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں، اور مجھے یوں محسوس ہوا جیسے اس آیت میں خدا میرے دل کے اندر کی کیفیت کو لفظوں میں بیان کر رہا ہو۔”

انکے مطابق اس لمحے مجھے یقین ہو گیا کہ یہی حق ہے۔
چنانچہ اس نے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے اور کہا:

“اے میرے رب! میں اس (قرآن) پر ایمان لائ ، پس مجھے گواہی دینے والوں میں لکھ لے۔”

وہ بتاتی ہیں کہ یہی وہ لمحہ تھا جس نے ان کی پوری زندگی ہمیشہ کے لیے بدل دی ۔🤍

29/09/2024

Nabi ke Shaan may Gosthagi Bardashaat nahi hosakti..

The Sikh Girl' Accepted Islam.. Mashallah
29/09/2024

The Sikh Girl' Accepted Islam.. Mashallah

25/09/2024
20/09/2024

A boy naming Hamanshu was accustomed to play online game, because of which he owe 96 lakhs,which led him into a depression,
Now,it is requested all parents take care of your children let them keep off from online gaming.
follow share and like my page for more contents👍👍

12/09/2024

Stand For Daughter of SiraJ Barkati..

10/09/2024

Kashmiri Girl from Srinagar sets world record by completed Hafiz _ e _ quran in 29 days, mashallah;

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq aur Insaaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category