Srinagar Today

Srinagar Today Weekly Urdu Newspaper published from Srinagar.
(1)

Latest Edition
09/08/2026

Latest Edition

02/08/2026
انا للہ و انا الیہ راجعونسوشل میڈیا کے ذریعے یہ افسوسناک اطلاع موصول ہوئی ہے کہ محمد ایوب بٹ (ایوب دادا) ساکن لاڈی یار ت...
16/07/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
سوشل میڈیا کے ذریعے یہ افسوسناک اطلاع موصول ہوئی ہے کہ محمد ایوب بٹ (ایوب دادا) ساکن لاڈی یار ترال، اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی وفات کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔ بلاشبہ موت و حیات اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے اور ہر ذی روح نے ایک نہ ایک دن اپنے رب کے حضور حاضر ہونا ہے۔محمد ایوب بٹ مرحوم وادیٔ کشمیر کے مختلف اخبارات کے طباعتی اداروں سے طویل عرصے تک وابستہ رہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور تمام لواحقین، عزیز و اقارب اور دوست احباب کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ادارہ سرینگر ٹوڈے اس غم کی گھڑی میں مرحوم کے اہلِ خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے اور بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Srinagar
190001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Srinagar Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Srinagar Today:

Shortcuts

Share