11/09/2026
🌙 دعوتِ اجتماع 🌙
قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اہم اور بابرکت اجتماع کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ تمام اہلِ ایمان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس دینی و اصلاحی مجلس میں شرکت فرمائیں اور اپنے اہلِ خانہ و احباب کو بھی دعوت دیں۔
آئیے! علمِ دین سیکھیں، ایمان کو مضبوط کریں اور اپنی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق سنواریں۔
📍 تمام احباب سے شرکت کی خصوصی گزارش ہے۔
Jamiat Ahle Hadees Halqa Palpora Sgr
Jamiat Ahli Hadees-JK