Miru

Miru Love never dies,but it just
slowly fades away in the
darkness of ignorance that turns love into noth

True love has the capability either to florish or to distort to lives...

21/01/2024

عہدِ فرصت میں کسی یارِ گزشتہ کا خیال
جب بھی آتا ہے تو جیسے رگ جاں کھینچتا ہے .

28/11/2023

خوابوں کے ٹُوٹنے سے بدن ٹُوٹنے تلک
محسن وہ دُکھ بتا کہ جو ہم نے سہا نہ ہو. 💔

23/01/2022

To The One That Paves The Way


I've always ponder
what it means
when they said:
"The One That Got Away"

Now, it's clear to me...

You were never
my one that got away,
because—
you're the one
that God allowed...

HE allowed you
to come my way—
for me to know
how is it to love unselfishly.

HE allowed you
to hurt me—
for me to know
that even when I am broken
I am still capable of loving.

HE allowed you
to walk out on me—
because HE wants me
to understand that
HE has better plans.

HE allowed you
to be part of my journey—
for me to appreciate
the person that I have become
and prepare me for the person
HE made—just for me.

So, I guess...
in the end,
you've become
the one that paves the way.

15/09/2021

I am sorry...

For those times that you are breaking and I wasn't there to slowly help you put back your pieces.

(I was breaking too.)

For those times that you're crying and I wasn't there to wipe your tears and at least put a little smile on you to cheer you on.

(I needed some cheering too.)

For everything that I should've been, but I wasn't because I was clouded with fears and uncertainties if I am enough or will I ever be enough for you.

(The pessimist in me won over.)

For the missed opportunities to say I-LOVE-YOU and mean it, instead of sorry and excuses.

(But, I love you, and I know that you know that.)

For those times that you felt alone...

(I felt so alone too...)

I am sorry.

07/09/2021

زندگی سے لمحے چرا کر بٹوے میں رکھتا رہا
فرصت سے خرچوں گا,
بس یہی سوچتا رہا

ادھڑتی رہی جیب,
کرتا رہا ترپائی
پھسلتی رہی خوشیاں,
کرتا رہا کمائی

اک دن فرصت جو پائی تو سوچا,
خود کو آج رِجھاؤں میں
برسوں سے جو جوڑے تھے, وہ لمحے خرچ کر آؤں میں

کھولا جو بٹوا تو لمحے نہ تھے
جانے کہاں بیت گئے, میں نے تو خرچے نہ تھے

جانے کیسے بیت گئے.

فرصت ملی تو سوچا, خود سے ہی مل آؤں
آئینے میں دیکھا جو,
پہچان ہی نہ پاؤں

دھیان سے دیکھا تو بالوں پہ چاندی کا رنگ چڑھا تھا
تھا تو مجھ جیسا,
جانے کون کھڑا تھا ۔۔۔!!!!!

01/09/2021

دل نے ترے بارے میں پوچھا توبہت رویا
وہ شخص جو پتھرتھا,ٹوٹاتوبہت رویا
یہ دل کہ جدائی کے عنوان پہ برسوں سے
چپ تھا تو بہت چپ تھا, رویا تو بہت رویا
آسان تو نہیں اپنی بستی سے گزر جانا
اترا جو سمندر میں دریا,تو بہت رویا
جو شخص نہ رویا تھا تپی ہوئی راہوں میں
دیوار کے ساۓ میں بیٹھا, تو بہت رویا
اک حرف تسلی کا اک حرف محبت کا
خود اس نے اپنے لئے لکھا, تو بہت رویا
پہلے بھی شکستوں پر کھائی تھی شکست اس نے
لیکن وہ تیرے ہاتھوں ہارا,تو بہت رویا
جو عہد نبھانے کی دیتا تھا دعا,اس نے
کل شام مجھے تنہا دیکھا تو بہت رویا.

03/03/2021
💔میرا دل چاہتا ھے تم لوٹ آؤ'اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھو،تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ یوں اتنی جلدی ختم ہو سکتا...
11/06/2019

💔میرا دل چاہتا ھے تم لوٹ آؤ'
اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھو،
تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ یوں اتنی جلدی ختم ہو سکتا ھے۔

💔میرا دل چاہتا ھے'
تم غصے بھری نظروں سے مجھے دیکھو اور کہو،
میں ساری عمر تمہیں اپنے آپ سے الگ نہیں کر سکتی، تم میری محبت ہی نہیں،میرا عشق بھی ہو،میری دیوانگی بھی ہو۔

💔اور پھر مَیں تمام گلے شکوے تمام دل آزاریاں بھول کر اپنی عزتِ نفس کو سو بار تم پہ وار کر تمہارا ہاتھ تھام کر اس شدت سے روؤں کہ میری آنکھ کے آنسو تمہاری آنکھوں سے بہنے لگیں۔

💔میں یہ سب سوچتا ہوں، پھر ہنس پڑتا ہوں'
اور پھر اس کے بعد اپنے ہی کندھے پہ سر رکھ کے پھوٹ پھوٹ کے رونے لگتا ہوں،
اور ایسے میں آنکھوں سے اشک نہیں لہو بہتا ھے لہو۔💔

13/11/2018

حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے؟
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے؟
بتاؤ جس تجارت میں خسارہ ہی خسارہ ہو،
بِنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے؟
ہمیں ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ،
زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتاہے؟
خُدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے،
ارے! جی بھر کے تڑپاؤ، شکایت کون کرتا ہے؟
زمانے کی نگاہوں سے ہیں دلوں کے بھید پوشیدہ خلوصِ دل سے رب جانے محبت کون کرتا ہے
کسی کے دل کے زخموں پر مرحم رکھنا ضروری ہے،
مگر اس دور میں محسن یہ زحمت کون کرتا ہے؟

13/11/2018

رنْج کُچھ کم تو ہُوا آج تِرے مِلنے سے
یہ الگ بات کہ وہ بات نہ تھی پہلی سی

29/10/2018

غبار دل پہ بہت آگیا ھے، دھو لیں آج کھلی فضا میں کہیں دور جا کے رو لیں آج

Address

Srinagar
Srinagar
191001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category