
25/09/2025
عراق میں تعمیراتی کام کے دوران کھدائی کے دوران انجینئرز کو امام موسیٰ قدمین کی قبریں ملیں… حیران کن بات یہ ہے کہ یہ 800 سال پرانی ہے۔ پرانی قبروں کے اندر موجود لاشوں کے کفن ابھی تک ایسے پاکیزہ تھے جیسے کل دفن کیے گئے ہوں۔
سبحان اللہ! بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کا کفن کبھی نہیں ملتا۔