20/05/2026
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اے علیؑ! ہم اہلِ بیت زمین کے ستون اور اس کے استحکام کا سبب ہیں۔ جب تک ہم موجود ہیں، زمین اپنے رہنے والوں کو ہلاک نہیں کرے گی۔
( الکافی، جلد ۱، صفحہ )
عید غدیر میں 15 دن باقی ہے