Path of AhlulBayt

Path of AhlulBayt Welcome to Path of Ahlul Bayt — a channel dedicated to Majalis, Noha, Islamic lectures, and the teachings of Prophet Muhammad (ﷺ) and Ahlul Bayt (AS).

لہو تمہارا جب گرا زمیں پہ محترم ہوابنا وہ گوہرِ جناں حسین کا کرم ہوا تِرے ہی خُوں سے سر بُلَند دین کا عَلَم ہؤایتیم ہوگئ...
19/08/2026

لہو تمہارا جب گرا زمیں پہ محترم ہوا
بنا وہ گوہرِ جناں حسین کا کرم ہوا
تِرے ہی خُوں سے سر بُلَند دین کا عَلَم ہؤا

یتیم ہوگئے ہیں ہم ، ہمیں یہی ملال ہے
مصیبتِ عظیم ہے عجب ہی اپنا حال ہے
مگر خدا جو ساتھ ہے، اُسی سے غم بحال ہے
رہبر من ❤️‍🩹
Yaseen Bin Ahmad

18/08/2026

16 Aug.2026 Dab Astan

شہید میر سید دانیال (عرس 887ھ / شہادت 1483ء یا 15th صدی) کشمیر کےممشہور بزرگ اور مبلغ تھے۔ انہیں مرزا حیدر دوغلات یا اس وقت کے حکمرانوں کے دور میں اسکردو یا کشمیر میں گرفتار کیا گیا اور جھوٹے مقدمے کے بعد شہید کیا گیا۔ ان کا مزار کشمیر میں مرجع خلائق ہے۔حالات زندگی اور تبلیغنسب: آپ کا تعلق ساداتِ باعلوی یا حسینی خاندان سے تھا۔ آپ کا شجرہ نسب بزرگانِ دین اور ائمہ تک پہنچتا ہے۔خدمات: آپ نے کشمیر اور اس کے گردونواح میں اسلام اور مکتبِ اہل بیت کی تبلیغ کی۔علاقائی اثر: آپ کی تبلیغ سے بہت سے لوگ متاثر ہوئے۔شہادت اور تدفینگرفتاری: سیاسی اور مذہبی مخالفت کی وجہ سے آپ کو گرفتار کیا گیا۔عدالتی سازش: قاضی عبدالغفور اور قاضی ابراہیم کے بیانات اور جھوٹے الزامات کی بنیاد پر آپ کو سزا دی گئی۔مقام شہادت: آپ کو اسکردو یا کشمیر کےلاقے میں شہید کیا گیا۔ حالات کی خرابی کی وجہ سے آپ کے مزار اور تدفین کے مقامات کے بارے میں روایات ملتی ہیں۔اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں، تو بتائیں:کیا آپ شجرہ نسب کی تفصیل اور اس کے راویوں کے نام جاننا چاہتے ہیں؟کیا آپ کو مرزا حیدر دوغلات کے دورِ حکومت کی تاریخ کے بارے میں کچھ اور معلوم کرنا ہے؟

17/08/2026

15/08/2026

آدمؑ، داؤدؑ، ہارونؑ — پھر علیؑ کا نام آیا،
خلافتِ حق کا ہر باب، اِنہی سے جگمگایا۔
تین انبیاء کے بعد جب امامت کا سورج طلوع ہوا،
تو علیؑ کے نام پر سلسلۂ خلافتِ الٰہی کا تاج سجا

Yaseen Bin Ahmad

15/08/2026

مجلس عزا ڈب
16 اگست

#مجلس #عزا

13/08/2026

ٹھہراو قدم نہو اکبرو ، میانی نوکلو

Stay your steps, O Ali Akbar, O my delicate flower.

゚viralシalシ @

13/08/2026

وته آبداو تل علم زينب لجی قربان

Reciter Jinab Kifayat Hussain

Writer' Jinab Kifayat Hussain Sofi

゚viralシalシ

12/08/2026

kashmiri Noha Shahid Ali Kath kar tam Lilah Wantam Kamba Shan Catnaye
Kalam Shahid Ali Farhan Shafi
voice Shahid Ali

آغاجان 😢 آپ کے بعد ہم زندہ تو رہیں گے_ مگر ہر دن ایک جدائی کا احساس_ ہر رات ایک انتظار_ اور ہر لمحہ آپ کی یاد میں گزرے گ...
11/08/2026

آغاجان 😢
آپ کے بعد ہم زندہ تو رہیں گے_
مگر ہر دن ایک جدائی کا احساس_
ہر رات ایک انتظار_
اور ہر لمحہ آپ کی یاد میں گزرے گا💔😭
💔

#رہبرم

Address

Odina
Pauri
193502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Path of AhlulBayt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share