22/08/2026
آج حاجی نورالدین صاحب مرحوم محرم پور بگھیلی ضلع سوپول بہار کی نماز جنازہ میں شرکت کا شرف حاصل ہوا جو بہت نیک اور غریبوں کا مسیحا اور علماء نواز تھے اللہ تعالیٰ ان کی بال بال مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین اور اسی سفر میں ان کا نواسہ محترم ولی رحمانی صاحب چیف اینڈ فاؤنڈر امید گلوبل اسکول کلکتہ سے بھی ملاقات کرنے کی سعادت حاصل ہوئی اس نوجوان نے کم عمری میں بہت بڑا کام انجام دیا اور ہمت و جرأت کے ساتھ ایک بے مثال اسکول Ummeed Global School کے نام سے قائم کیا
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی لوگوں کو بھلائی پہنچانے والا بناۓ آمین یارب العالمین
Rizwan Official Md Rizwan