islamic pege

islamic pege islamic pege

*✍🏻تعریف چہرے کی نہیں کردار کی ہونی چاہیئے کیونکہ چہرہ اچھا بنانے میں چند منٹ اور کردار اچھا بنانے میں پوری زندگی لگتی ہ...
13/01/2025

*✍🏻تعریف چہرے کی نہیں کردار کی ہونی چاہیئے کیونکہ چہرہ اچھا بنانے میں چند منٹ اور کردار اچھا بنانے میں پوری زندگی لگتی ہے۔*🩷

پرانے زمانے کے ایک بادشاہ نے غلاموں کے بازار میں ایک غلام لڑکی دیکھی جس کی بہت زیادہ قیمت مانگی جا رہی تھی۔ بادشاہ نے لڑ...
13/01/2025

پرانے زمانے کے ایک بادشاہ نے غلاموں کے بازار میں ایک غلام لڑکی دیکھی جس کی بہت زیادہ قیمت مانگی جا رہی تھی۔ بادشاہ نے لڑکی سے پوچھا آخر تم میں ایسا کیا ہے جو سارے بازار سے تمہاری قیمت زیادہ ہے، لڑکی نے کہا؛ بادشاہ سلامت یہ میری ذہانت ہے، جس کی قیمت طلب کی جا رہی ہے۔۔

بادشاہ نے کہا اچھا میں تم سے کچھ سوالات کرتا ہوں،
اگر تم نے درست جواب دیے تو تم آزاد ہو نہیں تو تمہیں قتل کر دیا جائے گا۔
لڑکی آمادہ ہوگئی تب بادشاہ نے پوچھا؛

سب سے قیمتی لباس کونسا ہے۔؟؟
سب سے بہترین خوشبو کونسی ہے۔؟؟
سب سے لذیذ کھانا کونسا ہے۔؟؟
سب سے نرم بستر کونسا ہے۔؟؟
اور سب سے خوبصورت ملک کونسا ہے۔؟؟

لڑکی نے اپنے تاجر سے کہا میرا گھوڑا تیار کرو کیونکہ میں آزاد ہونے لگی ہوں۔ پھر پہلے سوال کا جواب دیا۔

سب سے قیمتی لباس کسی غریب کا وہ لباس ہے جس کے علاوہ اس کے پاس کوئی دوسرا لباس نہ ہو، یہ لباس پھر سردی گرمی عید تہوار ہر موقع ہر چلتا ہے۔

سب سے خوبصورت خوشبو ماں کی ہوتی ہے بھلے وہ مویشیوں کا گوبر ڈھونے والی مزدور ہی کیوں نہ ہو، اس کی اولاد کیلئے اس کی خوشبو سے بہترین کوئی نہ ہوگی۔

لڑکی نے کہا سب سے بہترین کھانا بھوکے پیٹ کا کھانا ہے۔
بھوک ہو تو سوکھی روٹی بھی لذیذ لگتی ہے۔

دنیا کا نرم ترین بستر بہترین انصاف کرنے والے کا ہوتا ہے۔
ظالم کو ململ و کمخواب سے آراستہ بستر پر بھی سکون نہیں ملتا۔

یہ کہہ کر لڑکی گھوڑے پر بیٹھ گئی، بادشاہ جو مبہوت یہ اب سُن رہا تھا اچانک اس نے چونک کر کہا لڑکی تم نے آخری سوال کا جواب نہیں دیا۔۔

سب سے خوبصورت ملک کونسا ہے۔؟؟

لڑکی نے کہا؛ بادشاہ سلامت دنیا کا سب سے خوبصورت ملک وہ ہے جو آزاد ہو، جہاں کوئی غلام نہ ہو اور جہاں کے حکمران ظالم اور جاہل نہ ہوں۔

لڑکی کے اس آخری جواب میں انسانیت کی ساری تاریخ کا قصہ تمام ہوتا ہے۔

*ہاتھ میں لاکھوں روپے کی مالیت کا آئی فون پکڑے ہوئے کبھی خیال آیا کہ کسی زمانے میں یہ والی گھڑی خریدنا بھی خواب ہوا کرتا...
13/01/2025

*ہاتھ میں لاکھوں روپے کی مالیت کا آئی فون پکڑے ہوئے کبھی خیال آیا کہ کسی زمانے میں یہ والی گھڑی خریدنا بھی خواب ہوا کرتا تھا*
*ہم اپنے مسائل کا ادراک تو رکھتے ہیں لیکن اپنے اردگرد آسائشوں کی بھرمار پر کبھی غور نہیں کیا*
*یہی وجہ ہے کہ ہمارے اندر ناشکری کی عادت دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے*
*ہمیں ہر حال میں اپنے ماضی کو یاد رکھنا چاہیے اور اللہ کی طرف سے دی جانے والی نعمتوں پر اس کا شکر ادا کرناچاہیے*

*اللہ پاک ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنائے*

داڑھی والا چور نہیں ہوتا، مگر بعض اوقات چور داڑھی رکھ لیتا ہے۔نمازی دھوکہ نہیں دیتا، مگر دھوکے باز نماز پڑھ لیتے ہیں۔برق...
13/01/2025

داڑھی والا چور نہیں ہوتا، مگر بعض اوقات چور داڑھی رکھ لیتا ہے۔
نمازی دھوکہ نہیں دیتا، مگر دھوکے باز نماز پڑھ لیتے ہیں۔
برقعہ پہننے والی لڑکیاں بے حیا نہیں ہوتیں، مگر بعض اوقات بے حیا لڑکیاں برقعہ پہن لیتی ہیں۔

برائی کو ختم کریں، نیکی اور نیک لوگوں کو نشانہ نہ بنائیں۔ یاد رکھیں، نیکی کا لباس پہننے والے چند لوگ اگر غلطی کریں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ نیکی خود غلط ہے۔
حق کو پہچانیں اور معاشرے میں اچھائی کو فروغ دیں۔

*حقیقت**ہر "باپ" چاہتا ہے کہ اس کی "طلاق یافتہ بیٹی" کا نکاح ہو جائے۔**لیکن کوئی "باپ" یہ نہیں چاہتا کہ اس کے "بیٹے کا ن...
06/01/2025

*حقیقت*

*ہر "باپ" چاہتا ہے کہ اس کی "طلاق یافتہ بیٹی" کا نکاح ہو جائے۔*

*لیکن کوئی "باپ" یہ نہیں چاہتا کہ اس کے "بیٹے کا نکاح طلاق یافتہ" لڑکی سے کیا جاۓ....😥*

*"جو شخص ڈپریشن (پریشانی/اداسی) کا شکار ہے حالانکہ قرآن اس کے پاس موجود ہے، تو وہ اس شخص کی طرح ہے جو پیاس سے دوچار ہے ج...
06/01/2025

*"جو شخص ڈپریشن (پریشانی/اداسی) کا شکار ہے حالانکہ قرآن اس کے پاس موجود ہے، تو وہ اس شخص کی طرح ہے جو پیاس سے دوچار ہے جبکہ پانی اس کے پاس موجود ہے۔"*💜

❤️ ماں❤️ماں. کی. دعا. وہ. کشتی. ہے. 🌹جو. طوفان. سے. بچا لیتی. ہے. 🌹 🌹    💐     📩     📤  *_ˡᶦᵏᵉ   ᶠᵒˡˡᵒʷ    ˢᵃᵛᵉ    ˢʰᵃʳᵉ...
06/01/2025

❤️ ماں❤️

ماں. کی. دعا. وہ. کشتی. ہے. 🌹

جو. طوفان. سے. بچا لیتی. ہے. 🌹

🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

*اے الله! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا آمین!** #رجب  #شعبان  #رمضان*
06/01/2025

*اے الله! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا آمین!*

* #رجب #شعبان #رمضان*

لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر چاند پر بھی داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں اس لئے لوگوں کی باتوں کو دل پہ نا لیا کریں ،...
06/01/2025

لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر چاند پر بھی داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں اس لئے لوگوں کی باتوں کو دل پہ نا لیا کریں ، اگنور کیا کریں__♥️🙂

*`♥❤️

*‏جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں*  *وہ ہمارا انتخاب  نہیں ہوتا مگر جس کردار کے ساتھ ہم مرتے ہیں* 🫰*اسے تراشنے کے ہم خو...
06/01/2025

*‏جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں*
*وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس کردار کے ساتھ ہم مرتے ہیں*
🫰
*اسے تراشنے کے ہم خود ذمہ دار ہوتے ہیں💯*

نکاح اللّٰہ پاک کا بنایا ہوا خوبصورت رشتہ ہے ،اور جب آپ حرام سے بچیں گے تب ہی آپکو بہترین اجر حلال کی صورت میں عطا کیا ج...
06/01/2025

نکاح اللّٰہ پاک کا بنایا ہوا خوبصورت رشتہ ہے ،اور جب آپ حرام سے بچیں گے تب ہی آپکو بہترین اجر حلال کی صورت میں عطا کیا جاتا ہے ،
اسلیے کوشش کریں حرام تعلقات سے بچیں ،اور حلال راستوں کا انتخاب کیجیے ۔۔۔۔!!!
تھوڑا صبر کیجئے ،اگر دیر ہو رہی ہے تو یقین رکھیں کہ جو دیر سے ملے گا وہ بھی بہتر نہیں بلکہ بہترین ہو گا ان شاءاللہ
بس اللّٰه پر کامل یقین رکھیں ،صبر کا اجر ضائع نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Supaul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islamic pege posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share