16/08/2025
تمھاری سمجھ نہیں آتی ہے کتنا گروگے ۔اک طرف تم دین کے ٹھیکیدار بنے ہوے ہو کسی کی بہن بیٹی کو بدنام کرتے ہو اور دوسری طرف اسی دین کی بات جب اک بچے نے کی تو اس کو گالیاں دے رہے ہو۔ تم دونوں مجھے یہ بتاؤ اس بچے نے ہر اک سعودی اور حاجی کے لیے وہ بات بولی بھی نہیں ۔ تم مجھے یہ بتاؤ آخر اسی معاشرے میں رہتے ہو کیا ہر حاجی اور سعودی والا اللہ کے راستے چل رہا ہے۔
چلو تمھاری بات مان لی کہ ہم کسی کو بولنے والے کون ہوتے ھیں اپنی قبر میں جانا ہے تو پھر اس لڑکے کو کیوں دبا رہے ہو اس کی بات جائز ہے۔ اگر اک بندہ کوئی جائز بات کررہا ہو تو اس کی بات دبانی نہیں چاہیے ۔
آپ لوگوں کو صرف یہی برایاں نظر آتی ہیں۔ تمھاری بات کروں تم کیسی وڈیوز بناتے ہو حاص کر قیوم صاحب آپ۔
پچھلے دنوں وہ انور کی وڈیوز نھیں دیکھی آپ نے۔