Chk no 131/1l

  • Home
  • Chk no 131/1l

Chk no 131/1l Hamra chk or hamree page ke team ke tref sa apko welcome 🤗

21/04/2024

ظفروال کوٹ ناجو میں مسلم لیگی کارکن تشدد سے ہلاک۔

14/04/2024

ایران کی ایک دن کی زندگی پورے عرب ممالک کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے.🇮🇷

12/04/2024

گندم کی فروخت میں جلدی مت کریں
حالات بتا رہے ہیں کہ
صرف ایک ماہ بعد گندم کا ریٹ 4800 فی من ہو جائے گا

08/04/2024

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب محکمہ موسمیات کے مطابق اج چاند نظر انے کا امکان نہیں

ایسی حاضری تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے۔۔
08/04/2024

ایسی حاضری تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے۔۔

08/04/2024

عید الفطر کو کچھ دن رہ گئے تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ موٹر سائیکل کو آہستہ چلائیں کیونکہ ہمارے گھروں میں عید کی تیاریاں جاری ہے اور اچانک سے یہ بات آپ کی والد یا والدہ تک پہنچ جائے کہ آپ کا بیٹا خالق حقیقی سے جا ملا تو سوچ لو آپ کی والد اور والدہ پر کیا گزرے گی آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو تاکہ تمام لوگوں تک پہنچ جائے شکریہ 💔

15/10/2023

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 36 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جس کا حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لٹر ہوگئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے۔عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 104 ڈالر فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔معاشی ماہرین کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری کے باعث بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے

بڑی قربانیاں دی ہیں۔
15/10/2023

بڑی قربانیاں دی ہیں۔

*تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کاروائی ،گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والا ملزم گرفتار،سرقہ شدہ طلائی زیورات 25 تولے برآم...
15/10/2023

*تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کاروائی ،گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والا ملزم گرفتار،سرقہ شدہ طلائی زیورات 25 تولے برآمد۔*
تھانہ خانپور کی حدود محلہ پیراں والا میں رات کے اوقات میں گھر سے چوری کا واقع رونما ہوا ۔مدعی کی رپورٹ پر نامعلوم ملزم /ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 457.380 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر اور ایس ایچ او تھانہ خانپور صدیق شاہ کو واردات میں ملوث ملزم/ملزمان ٹریس کر کے گرفتار کرنے اور سرقہ شدہ سامان کی برآمدگی کے احکامات جاری کیے ۔ایس ایچ او تھانہ خانپور نے ہمراہ نفری پولیس کے جدید سائنسی و تکنیکی بنیادوں پر مقدمہ میں تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے وادارت میں ملوث ملزم ہابیل شاہ ولد جھانگیر شاہ سکنہ حطار کو گرفتار کر کے سرقہ شدہ طلائی زیورات 25 تولے برآمد کرلیا۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے۔
Hazara Police Haripur Police

14/10/2023

میاں صاحب کی واپسی کے حوالے سے ہم 16 اکتوبر ایک زبردست گانا لانچ کرنے جا رہے ہیں جو کہ 21 اکتوبر کو میاں صاحب کے تاریخی جلسے میں چلے گا، تو 16 اکتوبر کو اس گانے کو سننا مت بھولیں۔۔۔

فری میڈیکل کیمپ..!!!!ادویات مفت فراہم کی جائینگی ۔پرچی کے 100 روپے لیئے جاینگے ۔ لیبارٹری ٹیسٹ ۔ اور ایکسرے ہر 40 % رعای...
14/10/2023

فری میڈیکل کیمپ..!!!!
ادویات مفت فراہم کی جائینگی ۔
پرچی کے 100 روپے لیئے جاینگے ۔
لیبارٹری ٹیسٹ ۔ اور ایکسرے ہر 40 % رعایت دی جائے گی ۔

14/10/2023

مسلمان کا دشمن
اگر مسلمان نہ ہوتا
تو آج مسلمان ساری دنیا کوفتح کرلیتا
صلاح الدین ایوبی.... 🥹

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chk no 131/1l posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share