20/07/2025
میں حافظ طارق جمیل مدنی موضع سنگیوٹ تحصیل بالا کوٹ کا رہنے والا ہوں چیسا عوام الناس بخوبی واقف ہیں کے ایک ر دن قبل اس پورے خطء میں شدید اور طوفانی ظبارش ہونے کے باعث اس پورے عالاقے میں آباد عوام کی زمینیں پھسلنے کےنتیجے میں غریب عوام کو بہت ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے لیکن موضع سنگیو ث میں سب ذیادہ نقصان ہوا ہے میرا رہاشی اور جو تھوڑی بہت زمین تھی سب کچھ ختم ہو ک گیا ہے، آپنا مکان اور زمین سب کچھ ختم ہوتے دیکھ کر میں آپنے ہوش و حواس کھو گیا تھا اس دوران مین نے کمیرا کے سامنے ریاست کے عزت ماب وزیر اعلی جناب عمر عبداللہ صاحب کی شان مین چند گستاخانہ الفاظ کا استعمال کر دیا ہے آپنے افاظ پر مجھے سخت ندامت ہو رہی ہے کیونک آپنا گھر بار تباہ ہوتے دیکھ کر میں آپنا ذہنی توازن ہی کھو بیٹھا تھا لہذا آج میں حافظ طارق جمیل مدنی ریاستی وزیراعلی جناب عمر عبداللہ صاحب کی شان میں استغمال کیے گے گستاخانہ الفاظ پر اللہ تعالی سے بھی معافی چاہتا ہوں اور عزت ماب وزیر اعلی جناب عمرعبداللہ صاحب اور ریاستجموں و کشمیر کے عوام سے بھی معافی چاہتا ہوں، کیوونک یہ نقصان ریاستی حکومت یا کسی فرد واحد کی وجہ سے نہں ہوا ہے یہ سب کچھ اللہ تعالی کے حکم سے ہی ہوا ہے،