RizwanMohmand

  • Home
  • RizwanMohmand

RizwanMohmand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RizwanMohmand, Digital creator, .
(1)

Your Trusted Developers and Marketers in the Real Estate Sector , offering a wide range of successful investment opportunities Across Pakistan Special in Kpk Market
Rizwan Mohmand
(contact/ 03013043455)

10/08/2025

اس ویڈیو میں ہر انسان کیلئے ایک سبق ہے

08/08/2025

ذرا سن لو
😥😥😥😥😥

08/08/2025
غیرت اور شعور ہو تو 400 افراد کا بھی ملک ہو سکتا ہے ورنہ سات کروڑ بھی غلام اور جانوروں کی زندگی گزارتے ہیں
08/08/2025

غیرت اور شعور ہو تو 400 افراد کا بھی ملک ہو سکتا ہے ورنہ سات کروڑ بھی غلام اور جانوروں کی زندگی گزارتے ہیں

07/08/2025

پلیز ویڈیو کو اینڈ تک ضرور دیکھو
پھر فیصلہ کرو کے اپریشن کہا ضروری ہے؟

゚viralfbreelsfypシ゚viral

‏سی ڈی اے نے اسلام آباد کی 99ویں ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دیدیا، متعلقہ سوسائٹیز کے اسپانسرز اور مالکان کا نام...
07/08/2025

‏سی ڈی اے نے اسلام آباد کی 99ویں ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دیدیا، متعلقہ سوسائٹیز کے اسپانسرز اور مالکان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

07/08/2025

Escrow Account – پاکستان کی رئیل اسٹیٹ میں ایک بڑی کمی!

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں رئیل اسٹیٹ پروجیکٹس کی بروقت ڈلیوری اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے Escrow Accounts استعمال ہوتے ہیں؟

بدقسمتی سے پاکستان میں یہ اہم مالیاتی پروڈکٹ ابھی تک مکمل طور پر لاگو نہیں ہو سکا۔
اگر Escrow Account سسٹم موجود ہو، تو آپ کی رقم ایک محفوظ تھرڈ پارٹی کے پاس رہتی ہے، اور بلڈر کو قسطوں میں ملتی ہے، صرف جب وہ وعدے کے مطابق ترقی دکھائے۔

یہ سسٹم:

خریدار کا اعتماد بڑھاتا ہے

بروقت ڈلیوری یقینی بناتا ہے

اور فراڈز کو روکتا ہے

وقت آگیا ہے کہ ہم Escrow جیسے سسٹمز کو اپنائیں تاکہ پاکستان کی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری میں اعتماد، شفافیت اور ترقی کا نیا دور آئے۔

آپ اوورسیز پاکستانی ہیں یا پاکستان میں اچھی انکم کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ کوشش کریں "رینٹل پراپرٹیز" میں انوسٹ کریں۔ جہاں...
07/08/2025

آپ اوورسیز پاکستانی ہیں یا پاکستان میں اچھی انکم کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ کوشش کریں "رینٹل پراپرٹیز" میں انوسٹ کریں۔ جہاں سے آپکو ماہانہ کچھ انکم آتی رہے۔ کچھ سالوں بعد آپکو محسوس ہوگا یہ میری بہترین انوسٹمنٹ تھی۔



ستا د ظلم او د جبر په دې لـوبهدغه چپ خلک پوهيږي خو يريږی
07/08/2025

ستا د ظلم او د جبر په دې لـوبه
دغه چپ خلک پوهيږي خو يريږی

Address


25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RizwanMohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RizwanMohmand:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share